فرحت کیانی

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبان مہدی سے شرح آرزو کر دی تو جو ایک دو الفاظ سمجھ سکی ہوں ان سے بھی جاؤں گی۔ آپ ایسا کریں کی بورڈِ نیرنگ خیال سے سلیس اردو ہی کر دیں۔
جو ایک دو الفاظ سمجھ آئیں ہیں سابقہ تجربات کی بنیاد پر میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو سب سمجھ آگئی ہے۔۔۔ :p

دیکھیں تبسم کو بھی سمجھ نہیں آئی اس مراسلے کی۔
اس نے شاپر چلایا ہے۔۔۔۔
 

ام اریبہ

محفلین
آج شام کی چائے میری طرف سے ۔۔آ جاو سارے
10306753_783875678309861_3580968838262800186_n.jpg
 
Top