چل میرا پت تو پڑھ ۔۔اینا ں نوں بولی جان دے ۔۔آ گئی میری امی اب کوئی مجهے کچھ کہہ تو دکھائے۔۔۔
لیکن حضور آپ بھی تو انگشت میمنہ و میسرہ پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔ جس سے حکامِ کوچہ انگشت بہ دہاں ہوں گے۔۔۔اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ سب میری کوچے کی رکنیت معطل کروانے کی سازشیں ہیں!اعلیٰ حکام دیکھ لیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔۔۔
کھانا بنانے کا کوئی اتنا آسان طریقہ کہ کرنا کچھ نہ پڑے اور کھانا بھی بن جائے؟؟؟
ممکن نہیں۔ خیر یہ سوچتے سوچتے تو میں بنا بھی چکیکسی اور سے پکوا لیں یا ہوٹل سے منگوا لیں
کھانا بنانے کا کوئی اتنا آسان طریقہ کہ کرنا کچھ نہ پڑے اور کھانا بھی بن جائے؟؟؟
میں بتا دوں میں نے جن واپس کوئی نئیں کرنا۔ خود ہی الٰہ دین سے نمٹ لیجئیے گا پھر،،، میں ابھی الہٰ دین بھائی کو ای میل بھیجتا ہوں کہ اگر آپ کا جِن فارِغ ہے تو دیہاڑیوں پے معاہدہ کر لیں، ہماری بہن کو بس مزے مزے کے کھانے چاہیے اور بس !!
![]()
،،،،
،،،،
![]()
توُ فِکر نا کر اُس کی دیہاڑیاں میں اپنی جیب سے ادا کر دوُں گا بس تُو کھا کھا کے کُپا سی ہو جانامیں بتا دوں میں نے جن واپس کوئی نئیں کرنا۔ خود ہی الٰہ دین سے نمٹ لیجئیے گا پھر![]()
توُ فِکر نا کر اُس کی دیہاڑیاں میں اپنی جیب سے ادا کر دوُں گا بس تُو کھا کھا کے کُپا سی ہو جانا،،،،،،، اُس کے بعد میں تُجھے گول گپا سمجھ کے کھا جاؤں گا !!
،،،،، یوں کہانی مُک تے کِلّا ٹُھک
![]()
،،،، ہاہاہا !!
![]()
![]()
دیکھو بھئی ماں جی صِرف تُمہیں ہی نہیں ہمیں بھی بہت پیاری ہیںاو اللہ جی!!!!
نہ تو پھر میری امی کو ماہی کہاں سے ملے گی؟؟؟![]()
اور اگر میں اماں کو آواز لگا دوںدیکھو بھئی ماں جی صِرف تُمہیں ہی نہیں ہمیں بھی بہت پیاری ہیں،،، اُن کو درمیان میں نہ لاؤ ، ہاں !!
![]()
،،، یہ ٹھیک بات نہیں بتا رہے ہیں ہم !!
![]()
![]()
![]()
اُففف حد ہے بھئیاور اگر میں اماں کو آواز لگا دوں![]()
اُففف حد ہے بھئی،،،،،،، ماں جی کی دھمکی فِر سے ؟؟
![]()
وعلیکم السلامہاہاہا ،،، ماں جی کو سلام کہ دینا![]()
![]()
کھانے کی بات تو حسب مطالبه هے مگر یه بس کا مطالبه کچھ غیر متعلقه سا نهیں لگتا آپ کو،،، میں ابھی الہٰ دین بھائی کو ای میل بھیجتا ہوں کہ اگر آپ کا جِن فارِغ ہے تو دیہاڑیوں پے معاہدہ کر لیں، ہماری بہن کو بس مزے مزے کے کھانے چاہیے اور بس !!
![]()
،،،،
،،،،
![]()