سید فصیح احمد

لائبریرین
بجا فرما رہے ہیں آپ۔ لیکن سوشل میڈیا پر گوگل کا ذکرمختلف قسم کے لطائف میں کچھ ایسے ہی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے ۔۔۔ ۔۔ سمجھ جاؤ ہن آپے۔ :p
اوہ ،،، اس کا مطبل ہم کم سوشل ہوتے جا رہے ہیں:eek: ،،، جو ایسی ایسی اصطلاحات سے بے خبری ماتھے کا کلنک ہوتی جا رہی !!! o_O ،،،، سوچنا پڑے گا بابا اس بارے کچھ :thinking: ،،، یہ نا ہو بابا بے خبری اپنا عرف ہی ہو جائے :hot: :p :) :)
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم اوشو بھائی
اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ ۔۔۔۔آمین
 

نایاب

لائبریرین
کرم جاری ہے سچی ذات پاک کا ۔
مولائے کریم سدا آسانیوںسے نوازتا رہے آمین
سنا ہے آپ کی طرف گرمی انتہا کی جانب رواں ہے ۔۔۔؟
 

اوشو

لائبریرین
کرم جاری ہے سچی ذات پاک کا ۔
مولائے کریم سدا آسانیوںسے نوازتا رہے آمین
سنا ہے آپ کی طرف گرمی انتہا کی جانب رواں ہے ۔۔۔ ؟

ماشاء اللہ مولا کریم کرم کی نگاہ رکھیں آپ پر ہمیشہ
جی کچھ ایسا ہی سلسلہ ہے۔ کچھ گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور رہی سہی کسر لوڈشیڈنگ پورا کر رہی ہے۔
ایک گھنٹے آتی ہے تو 2 گھنٹے غائب
 

اوشو

لائبریرین
ابھی اطلاع ملی ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے اور سیکورٹی فورسز کی ان کے ساتھ لڑائی جاری ہے ۔
موڈ سخت آف ہو گیا ہے۔ :(
مولا کریم میرے وطن کی خیر فرما
 

نایاب

لائبریرین
کیسا ذائقہ ہے محترم زیک بھائی ۔۔۔؟
o-TURKISH-COFFEE-facebook.jpg

لگے ہاتھ اس کا ترجمہ بھی کر دیجئے ۔۔۔۔۔ شکریہ
"Coffee should be black as Hell, strong as death, and sweet as love."
-Turkish Proverb
بہت دعائیں
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم و دن بخیر سوہنے دوستو :) :)
آج جمعہ تھا تو ناشتو تو کہیں نیند میں ہی گُم گیا :tongue:
لیکن دن کا کھانا حاضر ہے :) :)
Photos-of-Typical-Pakistani-Dishes-Best-Punjabi-Lunch-Sarsoun-ka-saag-Makkai-ki-roti-and-achaar-Tasty-Pakistani-Khaaba-and-Khaana.jpg


roti1.jpg


Peshawari_Roti,_Pakistan.jpg


IMG_0387.JPG


tumblr_m9f8oce9DX1qb3qcf.jpg


image.jpg


chargha.jpg


50242.jpg


raita-recipe.jpg


mint_chutney2.preview.jpg


pakistan.food_.recipe.img_8719.jpg


127535852_db7551e633.jpg


اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ابن سعید قیصرانی حاتم راجپوت سیدہ شگفتہ مہدی نقوی حجاز عبد الرحمن شمشاد عمر سیف فلک شیر نیرنگ خیال ناصر علی مرزا زیک خالد عمر مقدس لئیق احمد دلاور خان ملائکہ سلمان محمداحمد جیہ آپی فرحت کیانی بہنا ناعمہتبسم
محمد شعیب تلمیذ صائمہبہن سید شہزاد ناصر محمد اسامہ سَرسَری محمد امین
نایاب بھائی ،،، اور باقی تمام احباب ابھی جن کا نام اس کند دماغ میں نہیں آ رہا :)

،،،، سب کے لیئے :) :)

اگر کسی کو اور کچھ چاہیئے تو بے دھڑک پوچھ سکتا ہے !! :battingeyelashes: :battingeyelashes:
یہ تو ذیابیطس، دل کے جملہ امراض اور دوران خون سے متعلق تقریباً تمام ہی امراض کو پانے کا اکسیر نسخہ لگ رہے ہیں :(
 
Top