ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم و دن بخیر سوہنے دوستو :) :)
آج جمعہ تھا تو ناشتو تو کہیں نیند میں ہی گُم گیا :tongue:
لیکن دن کا کھانا حاضر ہے :) :)
Photos-of-Typical-Pakistani-Dishes-Best-Punjabi-Lunch-Sarsoun-ka-saag-Makkai-ki-roti-and-achaar-Tasty-Pakistani-Khaaba-and-Khaana.jpg

roti1.jpg

Peshawari_Roti,_Pakistan.jpg

IMG_0387.JPG

tumblr_m9f8oce9DX1qb3qcf.jpg

image.jpg

chargha.jpg

50242.jpg

raita-recipe.jpg

mint_chutney2.preview.jpg

pakistan.food_.recipe.img_8719.jpg

127535852_db7551e633.jpg

اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ابن سعید قیصرانی حاتم راجپوت سیدہ شگفتہ مہدی نقوی حجاز عبد الرحمن شمشاد عمر سیف فلک شیر نیرنگ خیال ناصر علی مرزا زیک خالد عمر مقدس لئیق احمد دلاور خان ملائکہ سلمان محمداحمد جیہ آپی فرحت کیانی بہنا ناعمہتبسم
محمد شعیب تلمیذ صائمہبہن سید شہزاد ناصر محمد اسامہ سَرسَری محمد امین
نایاب بھائی ،،، اور باقی تمام احباب ابھی جن کا نام اس کند دماغ میں نہیں آ رہا :)

،،،، سب کے لیئے :) :)

اگر کسی کو اور کچھ چاہیئے تو بے دھڑک پوچھ سکتا ہے !! :battingeyelashes: :battingeyelashes:
میں تو بس سلاد ہی لوں گی آج :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اور بھی غم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p
محبت کے سوا تو مانا جا سکتا ہے ، لیکن کھانے کے سوا ؟؟ نہیں بھئی یہاں پر صد فیصد نا اتفاقی قائم ہے اور رہے گی بھی ،،،، بھلا اس بدن کے تنور سے بڑھ کر کس بات کا غم ہو سکتا ہے ؟؟ :)
چلیں یوں کر لیجیے

اور بھی کم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p
کم مطلب کام
چلو یہ تجویز منظور لیکن تھوڑی تدوین کے ساتھ " سب سے اہم کام پھر بھی کھانا ہی گنا جائے !! " :)
دنیا میں آلموسٹ 80٪ جدوجہد "کھانے" کے لئیے ہی تو ہو رہی تھی۔ 80٪ بھی شاید کم ہی ہو آج کل کے دور میں۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
تو آپ کا کیا خیال هے سب کو اسی بھیڑچال کا جزو لازم بن جانا چاهیے؟
نمبر 1: میں نے ایسے کسی خیال کا اظہار نہیں کیا، یہ محض آپ کی سوچ ہے۔
نمبر 2: میں نے 80 فیصد اسی لئیے کہا کیوں کہ سب ایک سے نہیں ہوتے۔
20 فیصد کا مارجن چھوڑا ہے نا جو ایکسپشنل کیسز ہوتے ہیں۔۔۔
اور یہ 20 فیصد بہت زیادہ ہے۔۔۔
 
ابن رضا

:angry2::warzish::dontbother::boxing::beating::box:
 
ماہی احمد

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
گوگل کو اپنے بے تحاشا اور اکثر بے تکے جوابات کی وجہ سے مونث جنس سے نوازا جا چکا ہے۔:battingeyelashes: آپ اسے بھائی بنانے پر بضد ہیں۔ چلیے آپ کے ہوئے، ہم نے مانا :)
ارے :eek: ،،، لیکن میں نے ماموں اور چچا جیسے خطابات بھی گوگل جی سے وابستہ پڑھے ہیں !! ،،، :sarcastic: :thinking:
 
:cautious: دوں جواب اب۔۔۔
پھر کہتے ہیں ماہی لڑائی شروع کرتی ہے۔۔۔
ویسے یہ صرف فصیح بھائی کے لیےتھا۔
اچھا۔۔۔۔ میں نے تو کبھی نہیں کہا کہ ماہی احمد لڑائی شروع کرتی ہیں۔۔۔۔
جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دل ہی دل میں دے لیں۔;)
ضروری نہیں ہوتا کہ ہر غلط بات کا جواب دیا جائے۔ :)
 
آخری تدوین:
ارے :eek: ،،، لیکن میں نے ماموں اور چچا جیسے خطابات بھی گوگل جی سے وابستہ پڑھے ہیں !! ،،، :sarcastic: :thinking:
بجا فرما رہے ہیں آپ۔ لیکن سوشل میڈیا پر گوگل کا ذکرمختلف قسم کے لطائف میں کچھ ایسے ہی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے ۔۔۔۔۔ سمجھ جاؤ ہن آپے۔ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے یہ صرف فصیح بھائی کے لیےتھا۔
اچھا۔۔۔ ۔ میں نے تو کبھی نہیں کہا کہ ماہی احمد لڑائی شروع کرتی ہیں۔۔۔ ۔
جواب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔آپ دل ہی دل میں دے لیں۔;)
ضروری نہیں ہوتا کہ ہر غلط بات کا جواب دیا جائے۔ :)
دل میں کیوں دوں بھلا۔ صرف اپنا دل کیوں جلاؤں۔ :cautious:
 
ابن رضا

لائبریرین
گوگل کو اپنے بے تحاشا اور اکثر بے تکے جوابات کی وجہ سے مونث جنس سے نوازا جا چکا ہے۔:battingeyelashes: آپ اسے بھائی بنانے پر بضد ہیں۔ چلیے آپ کے ہوئے، ہم نے مانا :)
:cautious: دوں جواب اب۔۔۔
پھر کہتے ہیں ماہی لڑائی شروع کرتی ہے۔۔۔
هاهاهاهاها. . . . . . :p:D:LOL::ROFLMAO::mrgreen::grin::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingeyes:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم پیارے پیارے بچے اور بڑے سب آ کے ناشتہ کر لیں ،،، بھئی آج جلدی ہے اس لیئے انگریزی ناشتہ ہی ملے گا :) :)

Breakfast.jpg

breakfast.jpg

BreakfastPizza.jpg

breakfast1.jpg

Vankahvalti.jpg

breakfast_cereals_hd_widescreen_wallpapers_1440x900.jpeg

o-GLUTEN-FREE-BREAKFAST-facebook.jpg

french-breakfast.jpg

breakfast_28053691.jpg

Breakfastinabap_2430361b.jpg

اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ابن سعید قیصرانی حاتم راجپوت سیدہ شگفتہ مہدی نقوی حجاز عبد الرحمن شمشاد عمر سیف فلک شیر نیرنگ خیال ناصر علی مرزا زیک خالد عمر مقدس لئیق احمد دلاور خان ملائکہ سلمان محمداحمد جیہ آپی فرحت کیانی بہنا ناعمہتبسم جیہ آپی
محمد شعیب تلمیذ صائمہبہن سید شہزاد ناصر محمد اسامہ سَرسَری محمد امین
نایاب بھائی ،،، اور باقی تمام احباب ابھی جن کا نام اس کند دماغ میں نہیں آ رہا
 
سارے جوس میرے!!!
باقی جو جس نے لینا ہو۔
 
Top