سید فصیح احمد

لائبریرین
یہ تو ذیابیطس، دل کے جملہ امراض اور دوران خون سے متعلق تقریباً تمام ہی امراض کو پانے کا اکسیر نسخہ لگ رہے ہیں :(
بھائی اتفاق ہے مگر اپنے علاقوں میں خوراک کے بارے زیادہ شعور نہ ہونے کی وجہ سے اسے ہی صحت کا نام دا جاتا ہے :) :)
 

اوشو

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں
کہ
میں کیا سوچوں :)

آج پھر کئی بار سننے کے بعد یہ پوسٹ کی :)

جناب پاکستان میں ہوں اس لیے یوٹیوب کے فوائد سے بہرہ مند ہونے سے محروم ہوں :)

السلام علیکم دوستو :) :)

وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم
 

قیصرانی

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں
کہ
میں کیا سوچوں :)



جناب پاکستان میں ہوں اس لیے یوٹیوب کے فوائد سے بہرہ مند ہونے سے محروم ہوں :)



وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم
میری پوسٹ کا اقتباس لیجئے، ٹیگز کے درمیان جو کچھ لکھا ہے، اسے یوٹیوب ڈاٹ کام پر پیسٹ کر دیں۔ کیا آپ پراکسی استعمال کرتے ہیں؟
 
Top