اوشو
لائبریرین
میری پوسٹ کا اقتباس لیجئے، ٹیگز کے درمیان جو کچھ لکھا ہے، اسے یوٹیوب ڈاٹ کام پر پیسٹ کر دیں۔ کیا آپ پراکسی استعمال کرتے ہیں؟
جی میں پراکسی انتہائی ضرورت کے وقت ہی استعمال کرتا ہوں۔
اور یوٹیوب چلے گی تو ہی اسے اس میں پیسٹ کروں گا
میری پوسٹ کا اقتباس لیجئے، ٹیگز کے درمیان جو کچھ لکھا ہے، اسے یوٹیوب ڈاٹ کام پر پیسٹ کر دیں۔ کیا آپ پراکسی استعمال کرتے ہیں؟
ٹی وی پر کہ نیٹ پر؟ورلڈ فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب دیکھ رہا ہوں۔
لنک؟نیٹ پر۔
ٹی وی تو میرے گھر میں ہے ہی نہیں۔
تے سانوں پُچھیا وی نئیںمیں نے تو ابھی مگ خالی کر کے رکھا ہے۔
وہ تو میں نے خود بنائی ہے۔ خود بنائی چیز نہیں کهاتے پیتے نا!!!تہاڈے واسطے اینے سارے کپ رکھے تے ہغے نے۔
آگے بهی کریں اعلان۔۔۔رمضان کے مبارک اور سالگرہ کے پُرمسرت کے موقع پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا جاتا ہے۔
پہلے کون سا سب لوگ پے کرتے تھے۔۔۔ باتوں باتوں میں لے جاتے تھے سب کچھ۔ ۔۔۔۔ہر چیز کی قیمت گزشتہ سے نصف کردی گئی ہے۔
مجھے بھی کچھ چائیے