اگر بھائی لوگ اس چپچپی کینڈی سے فارغ ہو گئے ہوں تو راستہ دیں ذرا
میں خود ہی چائے لے آؤں اپنے لیئے۔
یہ لوگ تو بس ویسے ہی ٹائم پاس کر رہے ہیں۔
آپ چائے پئیں۔ (:))
article-1193865-056765DB000005DC-274_468x369.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ لوگ تو بس ویسے ہی ٹائم پاس کر رہے ہیں۔
آپ چائے پئیں۔ (:))
article-1193865-056765DB000005DC-274_468x369.jpg
صرف چائے

کھانے کو کچھ نہیں؟
میں مگ میں چائے پیتی ہوں جناب کپ والی چائے سے تو خانہ پری ہوتی ہے بس.
اور جب مگ بهرا ہو چائے کا تو ساته کیا کهانا، چائے کا مزہ لیں بس :)
 
Top