محمد علم اللہ
محفلین
شمشاد بھیا آپ بھی آ جائئے نا میں فلائٹ کا ٹکٹ بھیجے دیتا ہوںدعوت آپ حضرات کی ہے، آپ جائیں دعوت میں۔
جنہیں دعوت نہیں ملی وہ کہاں جائیں گے؟
شمشاد بھیا آپ بھی آ جائئے نا میں فلائٹ کا ٹکٹ بھیجے دیتا ہوںدعوت آپ حضرات کی ہے، آپ جائیں دعوت میں۔
جنہیں دعوت نہیں ملی وہ کہاں جائیں گے؟
کوچۂ جاناں سے نکلے تو کدھر جائیں گےدعوت آپ حضرات کی ہے، آپ جائیں دعوت میں۔
جنہیں دعوت نہیں ملی وہ کہاں جائیں گے؟
حکم کے تعمیل کی کوشش ضرور کروں گا ایسے یہ کام اشرف علی بستوی بھیا کا ہونا چاہئے جنھوں نے اہتمام کیا ہے دعوت کا ۔اتفاق سے اشرف بھائی دعوت کے سب ایڈیٹر بھی ہیں ۔اب پہنچنے کا وقت نہیں رہا۔ آپ تصاویر بنا لیجیے گا۔
یہ چلے گا؟ ()
پھر کتنے مگ لاؤں؟ ()بھاگے گاااااااا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔" السلام علیکم وائی ساریاں نوں کوئی چاہ شاہ دا وی انتظام ہے کہ بس ناں دی کینٹین اے؟؟؟"
سب کو سلام کوئی چائے وائے کا بھی انتظام ہے یا پھر بس نام ہی کی کنٹین ہے یہ ہے اور ویسے یہ مفت چائے کتنے کی ملتی ہے یہاں ؟؟؟
پھر یہ درست کیسے لکھ لیا؟ ()موبائل ہ اور ھ میں فرق نہیں جانتا
جنہوں نے بنایا ہے، وہ بھی نہیں جانتے ہوں گے، ورنہ میں ایسی غلطی کیوں کرتی بھلا۔
لکھتی ھ ہوں بن وہ ہ جاتا ہے
یہان کہا جائے گا:جیسے کہا جاتا ہے کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا۔۔۔ شائد ایسی ہی صورتِ حال کے لیے کہا ہو گا کسی نے
نہیں بھئی ۔۔۔ یہ آخری امت ہے ۔۔ جتنا دو کھا اور پی لے گی۔ ()یہی ایک بھر کر لے آئیں۔ پوری محفل کے لیے کافی ہو گا۔
بہت خوب۔۔۔ ()تازہ خبر آج تمام محفلین کی اشرف علی بستوی بھیا کے یہاں دعوت ہے رات میں ۔جس کو جس کو آنا ہے چلیں ہم ،سعود بھائ اور شعیب بھیا تینوں جا رہے ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے چار محفلین ۔آج کینٹین بند کر دیا جائے ۔کیا خیال ہے @محمداسامہ سَرسَری بھیا ۔
ان کے لیے کینٹین زندہ باد۔۔ ()دعوت آپ حضرات کی ہے، آپ جائیں دعوت میں۔
جنہیں دعوت نہیں ملی وہ کہاں جائیں گے؟
پھر ابو نے کان سے پکڑ کر گھر لاتے ہوئے کہا:کوچۂ جاناں سے نکلے تو کدھر جائیں گے
خاک ہو جائیں گے ارمان بکھر جائیں گے
محفل کی کینٹین پر خوش آمدید۔۔۔کیا چہ مہ گو ئیاں ہو رہی ہیں ۔ آپ سب مدعو ہیں ، اور ابھی تک کہاں ہیں ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔سلام علیکم! ہمیں فی الفور کافی چاہیے!!
یہ لیجیے پیار بھری جنابان۔۔۔! ()اور مجھے بھی۔۔
تشکر! ذرا بل لے آئیے گا جلدی!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یہ لیجیے پیار بھری جنابان۔۔۔ ! ()
آپ کا بل یہی ہے کہ دوبارہ تشریف لائیے گا۔ ()تشکر! ذرا بل لے آئیے گا جلدی!