یہ لوگ تو بس ویسے ہی ٹائم پاس کر رہے ہیں۔اگر بھائی لوگ اس چپچپی کینڈی سے فارغ ہو گئے ہوں تو راستہ دیں ذرا
میں خود ہی چائے لے آؤں اپنے لیئے۔
دیں جی راستہ ماہی کو ۔۔اگر بھائی لوگ اس چپچپی کینڈی سے فارغ ہو گئے ہوں تو راستہ دیں ذرا
میں خود ہی چائے لے آؤں اپنے لیئے۔
یہ لیجیے۔ ()کینڈی کے چکر میں آپ لوگ میرےآرڈر ’’ لو کیلوری کھانے‘‘ کو بھول ہی گئے !
زبر دست !یہ لیجیے۔ ()
ان صفات کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ ایسی چائے بنی ہے۔ ()زبر دست !
اب ایک کپ گرما گرم چائے ہو جائے ۔۔۔ مگر چائے
لب ریز
لب سوز‘ اور
لب دوز
ہونی چاہیئے۔ ۔۔ ہاں!
"لب ریز" تو نہیں ہے۔ البتہ لب سوز و لب دوز لگتی ہے ! بہرحال اس قدر محنت کے لئے بہت شکریہ !ان صفات کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ ایسی چائے بنی ہے۔ ()
یعنی :چائے کڑک ہونی چاہیے، بھلے ہی تھوڑی سی ہو۔
چینی کم پتی تیز۔۔۔ پانی سے پرہیز ۔ ()یعنی :
دودھ تیز
پتی تیز‘
اور پانی سے پرہیز
؟!
بھائی اب کینٹین بند ہونے جا رہی ہے ۔کینٹین کے نمایاں تو کیجئے خدوخال
کیا فقط ھوگی پرسش احوال؟
یہ لوگ تو بس ویسے ہی ٹائم پاس کر رہے ہیں۔
آپ چائے پئیں۔ ()
میں مگ میں چائے پیتی ہوں جناب کپ والی چائے سے تو خانہ پری ہوتی ہے بس.صرف چائے
کھانے کو کچھ نہیں؟