ماہی احمد
لائبریرین
بالکل نہیں.چائے کڑک ہونی چاہیے، بھلے ہی تھوڑی سی ہو۔
بالکل نہیں.چائے کڑک ہونی چاہیے، بھلے ہی تھوڑی سی ہو۔
کیوں "کافی"؟؟؟کافی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ؟؟
ایک اور کافی ۔۔۔کیوں "کافی"؟؟؟
بس اتنے ہی میں اِنف بول گئے ۔۔۔
بھائی ابھی تو بہت باقی ہے مورا مگ بھرا پڑا ہے چلئے سب ختم کیجئے جلدی سے ورنہ فائن دینا پڑے گا
دو آنکھوں والی ھ جو انگریزی کے حرف h پر ہے، اس کا استعمال بھی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔میں مگ میں چائے پیتی ہوں جناب کپ والی چائے سے تو خانہ پری ہوتی ہے بس.
اور جب مگ بهرا ہو چائے کا تو ساته کیا کهانا، چائے کا مزہ لیں بس
یہ چلے گا؟ ()میں مگ میں چائے پیتی ہوں جناب کپ والی چائے سے تو خانہ پری ہوتی ہے بس.
اور جب مگ بهرا ہو چائے کا تو ساته کیا کهانا، چائے کا مزہ لیں بس
محمد اسامہ سَرسَری بھائی ماہی صاحبہ نے مگ کی فرمائش کی تھی شائد آپ غلطی سے ٹب اٹھا لائے ہیںیہ چلے گا؟ ()
بھاگے گاااااااایہ چلے گا؟ ()
آپ تو ایسا ہی ٹب استعمال کرتے ہوں گے ناںمحمد اسامہ سَرسَری بھائی ماہی صاحبہ نے مگ کی فرمائش کی تھی شائد آپ غلطی سے ٹب اٹھا لائے ہیں
موبائل ہ اور ھ میں فرق نہیں جانتادو آنکھوں والی ھ جو انگریزی کے حرف h پر ہے، اس کا استعمال بھی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔
بہرا = بھرا
ساتہ = ساتھ
کہانا = کھانا
جیسے کہا جاتا ہے کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا۔۔۔شائد ایسی ہی صورتِ حال کے لیے کہا ہو گا کسی نےموبائل ہ اور ھ میں فرق نہیں جانتا
جنہوں نے بنایا ہے، وہ بھی نہیں جانتے ہوں گے، ورنہ میں ایسی غلطی کیوں کرتی بھلا۔
لکھتی ھ ہوں بن وہ ہ جاتا ہے
یہی ایک بھر کر لے آئیں۔ پوری محفل کے لیے کافی ہو گا۔یہ چلے گا؟ ()