تبسم
محفلین
وہ تو مجھے نہیں پتا جی پر مجھے وہاں کا پانی نہیں بنتا جب بھی وہاں کا پانی پیتی ہوں گلے میں infectionہو جاتا اس لے جب بھی جاتی ہوں اپنے ساتھ اپنا پانی ساتھ لے کر جاتی ہوںکیوں، وہاں کے پانی میں ایسی کیا خاصیت تھی؟
وہ تو مجھے نہیں پتا جی پر مجھے وہاں کا پانی نہیں بنتا جب بھی وہاں کا پانی پیتی ہوں گلے میں infectionہو جاتا اس لے جب بھی جاتی ہوں اپنے ساتھ اپنا پانی ساتھ لے کر جاتی ہوںکیوں، وہاں کے پانی میں ایسی کیا خاصیت تھی؟
یہ کون سے کوڈورڈز ہیں؟آففٍتتتقتفتفتفففتفتفتتفوودتووفدفففففدفددرفرففففففففففففففافففافادافسددد%%%%%%%%ف%%%%%%%%$@@$#&%$$$$$$$%@%$##@%$۲۳۳$۳۳@%@%%$%%@#۱##&$$۱#&#۲۱#########۴#۴$%%%#۲۴@۱#۱@۱#۱#۱#&۱#۱@۱@۱۲۲#@۱#۱#۱@۱#۱۲@۴۲۲۲&۳۱۱۲#۲&&&۴۴&۳%۴۴۴&%&%۲۲۲۳@&#۱۳@@۳@۱۲$۱%@۴۲۱&#
ایسا کرو پانی کا ایک ڈرم بھروا کر وہاں ایک ہی دفعہ رکھوا دو۔ تاکہ بار بار نہ لے جانا پڑے۔وہ تو مجھے نہیں پتا جی پر مجھے وہاں کا پانی نہیں بنتا جب بھی وہاں کا پانی پیتی ہوں گلے میں infectionہو جاتا اس لے جب بھی جاتی ہوں اپنے ساتھ اپنا پانی ساتھ لے کر جاتی ہوں
ایسا کرو پانی کا ایک ڈرم بھروا کر وہاں ایک ہی دفعہ رکھوا دو۔ تاکہ بار بار نہ لے جانا پڑے۔
اب میں اتنا بھی پانی نہیں پیتی ۳ سے ۴ دن کے لیے ۱سے دیڑھ لیڑ بہت ہو جاتا ہے اور میں وہاں سال یا دو سال میں ۳دن سے زیادہ نہیں جاتی ۴دن شام میں گھر پر ہوتی ہوںاپنے جانے سے پہلے ڈرم پہنچنا چاہیے
سب یہی کہتے ہےاب صرفاور اگر تمہاری شادی ہی اس جگہ ہو جائے تو پھر کیا کرو گی؟
ہاں جی یی اڈلی ہے کیرالہ کی ہے پر اندیا میں ہر جگہ میل جائے گی ہر جگہ کی ڈیش اب یہ کھانے والوں پر ہے جو کھانا پسند کرتے وہ سیکھ لیتے ہےیہ حیدر آباد میں بھی ایسا ہی ناشتہ ہوتا ہے ۔ میں تو سمجھتا تھا کہ یہ کیرالہ والوں کو زیادہ پسند ہے۔
یہ اڈلی ہے ناں۔
چاولوں کے آٹے سے نہیں بنتا راوے اور مشاکی دال سے بنتی ہے اس کے ساتھ سامبر اور کھٹی چٹنی ہوتی ہےمیں نے بھی یہ کھائی ہوئی ہے، چاولوں کے آتے کی بنتی ہے ناں، ساتھ میں کٹھا سالن ہوتا ہے۔
اور کیا کیا کھائے آپیہ سامبر اور کھٹی چٹنی بھی میں نے کھائی ہوئی ہے۔