مہدی نقوی حجاز
محفلین
آتے رہیں گے!آپ کا بل یہی ہے کہ دوبارہ تشریف لائیے گا۔ ()
آتے رہیں گے!آپ کا بل یہی ہے کہ دوبارہ تشریف لائیے گا۔ ()
لیپ ٹاپ سےپھر یہ درست کیسے لکھ لیا؟ ()
1پھر کتنے مگ لاؤں؟ ()
لوگوں کو تو بیٹھ کر صرف باتیں ہی بنانی آتی ہیں، سو وہ بنا رہے ہیں۔جیسے کہا جاتا ہے کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا۔۔۔ شائد ایسی ہی صورتِ حال کے لیے کہا ہو گا کسی نے
یہ لیں ۔۔۔ میں نے ڈھک دیا ہے تاکہ چائے ٹھنڈی نہ ہوجائے۔ ()
انھوں نے مذاقاً کہا تھا۔۔۔ شاید آپ کو برا لگ گیا ہے۔ ()شکریہ
جا رہی ہوں میں یہ لے کر
لوگوں کو تو باتیں بنانے اک موقعہ چاہیئے ہوتا ہے، ایویں نظر لگا دیں گے۔
ارے مگ تو کینٹین کا ہے۔ وہ تو چھوڑ جائیں!!شکریہ
جا رہی ہوں میں یہ لے کر
لوگوں کو تو باتیں بنانے اک موقعہ چاہیئے ہوتا ہے، ایویں نظر لگا دیں گے۔
کر جاؤں گی واپس۔۔۔ارے مگ تو کینٹین کا ہے۔ وہ تو چھوڑ جائیں!!
اس کینٹین کے برتن گھر لے جانے کی بھی اجازت ہے۔ ()کر جاؤں گی واپس۔۔۔
کم از کم یہاں ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے ہی پی لیں! جانے کی ایسی جلدی بھی کیا ہے؟!کر جاؤں گی واپس۔۔۔
پڑھائی کرنی ہوگی نا۔۔۔ اچھے بچے کینٹین میں زیادہ وقت برباد نہیں کرتے۔ ()کم از کم یہاں ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے ہی پی لیں! جانے کی ایسی جلدی بھی کیا ہے؟!
اس سے ہمیں یاد آیا کہ پڑھائی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ اب چائے کی بساط سمیٹنے میں ہی عافیت ہے!پڑھائی کرنی ہوگی نا۔۔۔ اچھے بچے کینٹین میں زیادہ وقت برباد نہیں کرتے۔ ()
آپ کی کونسی پڑھائی ہے اس وقت؟ ()اس سے ہمیں یاد آیا کہ پڑھائی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ اب چائے کی بساط سمیٹنے میں ہی عافیت ہے!
بھئی لکھت پڑھت کا بھی کوئی وقت معین ہے کیا؟ کاش ہوتا۔ پھر ہم گویا ہوتے: نیند کیوں رات بھر نہیں آتی!آپ کی کونسی پڑھائی ہے اس وقت؟ ()
بجا ارشادا۔ ()بھئی لکھت پڑھت کا بھی کوئی وقت معین ہے کیا؟ کاش ہوتا۔ پھر ہم گویا ہوتے: نیند کیوں رات بھر نہیں آتی!
لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھا کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟ یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔۔؟؟؟شکریہ
جا رہی ہوں میں یہ لے کر
لوگوں کو تو باتیں بنانے اک موقعہ چاہیئے ہوتا ہے، ایویں نظر لگا دیں گے۔
ڈرئیوراں آلیکس قسم کی چائے کے شوقین ہیں؟
لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھاشکریہ
جا رہی ہوں میں یہ لے کر
لوگوں کو تو باتیں بنانے اک موقعہ چاہیئے ہوتا ہے، ایویں نظر لگا دیں گے۔
کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟ یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔۔؟؟؟موبائل ہ اور ھ میں فرق نہیں جانتا
جنہوں نے بنایا ہے، وہ بھی نہیں جانتے ہوں گے، ورنہ میں ایسی غلطی کیوں کرتی بھلا۔
لکھتی ھ ہوں بن وہ ہ جاتا ہے
بالکل بالکل ۔۔۔ کینٹین میں کسی کو کسی سے ناراض ہونے کا کوئی حق نہیں دیا گیا ہے۔۔لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھا کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟ یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔ ۔؟؟؟