ماہی احمد

لائبریرین
تو بتانے کے لیے دِکھانا اور دل دُکھانا ضروری ہوتا ہے؟؟ اور بھی ایک سوال کا جواب اور باقی ہے
اسی لیئے تو اللہ پاک نے دل کو خاصا اندر کر کے رکھا ہے تاکہ بات بے بات دُکھے نا،
لیکن اگر کندھے پر رکھے پھریں گے پھر ایسا تو ہوگا ناں :)
 
ابن رضا

لائبریرین
اسی لیئے تو اللہ پاک نے دل کو خاصا اندر کر کے رکھا ہے تاکہ بات بے بات دُکھے نا،
لیکن اگر کندھے پر رکھے پھریں گے پھر ایسا تو ہوگا ناں :)
اب یہ بھی خوب کہا، حساس دل جیسے بھی آہنی حصار میں ہوں چوٹ لگنے سے دکھ ہی جاتے ہیں
 
ابن رضا

لائبریرین
اللہ کی بنائی چیزیں ایسی بھی نازک نہیں۔ بندے کو دیکھ بھال کر رہنا چاہیے ناں :)
بندہ تو دیکھ بھال کے ہی رہتا ہے لیکن کوئی اپنی ہی دھن میں اور ریسرچ میں مگن ہو اور سر درد بھی ہو تو کسی کو کچھ بھی کہہ دے تو اس کی دیکھ بھال کیسے کرے
 
مجھے تو گرما گرم کافی چاہیے ۔
یہ لیجیے۔ (:))
steaming-hot-coffee-cup1.jpg
 
Top