اسامہ بهائی موصوف کے کہنے کے مطابق کینٹین کی گستاخیاں معاف ہوتی ہیں سو انہیں بھی میرا برا ماننا معاف کرنا چاہیئے۔
دوسری بات میں کیوں معافی مانگوں بھئی :eek::eek::eek::eek::eek: اگر آپ کی کینٹین کے ضوابط ایسے ہی رہے تو جلد ہی خالی ہو جائے گی۔۔۔
چلیں آپ کی طرف سے ابن رضا بھائی سے میں معافی مانگ لیتا ہوں۔
ایسی دھمکیاں تو نہ دیں۔ (:))
 

ابن رضا

لائبریرین
اسامہ بهائی موصوف کے کہنے کے مطابق کینٹین کی گستاخیاں معاف ہوتی ہیں سو انہیں بھی میرا برا ماننا معاف کرنا چاہیئے۔
دوسری بات میں کیوں معافی مانگوں بھئی :eek::eek::eek::eek::eek: اگر آپ کی کینٹین کے ضوابط ایسے ہی رہے تو جلد ہی خالی ہو جائے گی۔۔۔
اسامہ بھائی انہیں بھی کہہ دیں کہ ہماری درجہ بندیوں سے اکلوتی(n) ناپسند کی درجہ بندی ہٹائیں، یہ پہلی اور واحد عنائت انہیں کی طرف سے میرے حساب میں ، کوئی بات ہوتی ہے بھلا۔۔
 
ارے یہ کیا بات ہوئی زہر کے آگے پس و پیش چلتی ہے نہ ہی زیر و زبر ، اس کو تو دور ہی رہنے دہیں کہ کیٹین میں اگر کسی نے خودسوزی فرما لی تو کہاں پولیس تھانوں کی پیشیاں بھگتے رہیں گے کہ پھر ہمیں چائے کون پوچھے گا حضور؟
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستمگر، ورنہ
کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں
غالب۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
اسامہ بھائی انہیں بھی کہہ دیں کہ ہماری درجہ بندیوں سے اکلوتی(n) ناپسند کی درجہ بندی ہٹائیں، یہ پہلی اور واحد عنائت انہیں کی طرف سے میرے حساب میں ، کوئی بات ہوتی ہے بھلا۔۔
:dancing:آ گیا آ گیا اونٹ پہاڑ کے نیچے آ گیا :p
 
آداب۔ مگ دھو کر واپس رکھ دیا بھائی جان۔۔۔ :)
اس میں چافی ڈال دیں دوبارہ پلیز سر درد سے پھٹا جا رہا ہے۔۔۔
یہ ”چافی“ میرے خیال میں ”چائے“ اور ”کافی“ کا مرکب ہے، ”چائے“ کا ”چا“ اور ”کافی“ کا ”فی“۔
یہ لیجیے دونوں کا مرکب وہ بھی بالکل فری۔ (:))
free_8654383.jpg
 

ابن رضا

لائبریرین
اسامہ بھائی انہیں بھی کہہ دیں کہ ہماری درجہ بندیوں سے اکلوتی(n) ناپسند کی درجہ بندی ہٹائیں، یہ پہلی اور واحد عنائت انہیں کی طرف سے میرے حساب میں ، کوئی بات ہوتی ہے بھلا۔۔
چلیں ماہی احمد یہاں سے ناپسندیدگی ہٹائیں۔۔ کینٹین بھی اس کی وجہ سے خراب لگ رہی ہے۔ (:))
 

ماہی احمد

لائبریرین
چلیں ماہی احمد یہاں سے ناپسندیدگی ہٹائیں۔۔ کینٹین بھی اس کی وجہ سے خراب لگ رہی ہے۔ (:))
آپ کہتے ہیں تو، ورنہ میں نے ہٹا نا نہیں تھا اسے۔
اور لوگوں کو بتا دیجیئے کہ جہاں ناپسندیدہ کی ریٹینگ ہے وہیں ایک لال کاٹا بھی ہے، محتاط رہیں۔
 
Top