ابن رضا
لائبریرین
اسامہ بھائی ذرا لوگوں سے پوچھیں تو یہ لال کاٹا کیا ہوتا ہے تا کہ محتاط رہا جا سکےآپ کہتے ہیں تو، ورنہ میں نے ہٹا نا نہیں تھا اسے۔
اور لوگوں کو بتا دیجیئے کہ جہاں ناپسندیدہ کی ریٹینگ ہے وہیں ایک لال کاٹا بھی ہے، محتاط رہیں۔
اسامہ بھائی ذرا لوگوں سے پوچھیں تو یہ لال کاٹا کیا ہوتا ہے تا کہ محتاط رہا جا سکےآپ کہتے ہیں تو، ورنہ میں نے ہٹا نا نہیں تھا اسے۔
اور لوگوں کو بتا دیجیئے کہ جہاں ناپسندیدہ کی ریٹینگ ہے وہیں ایک لال کاٹا بھی ہے، محتاط رہیں۔
معلوم ہوا؟اسامہ بھائی ذرا لوگوں سے پوچھیں تو یہ لال کاٹا کیا ہوتا ہے تا کہ محتاط رہا جا سکے
نہیں بھئی یہ چیزیں مذہب اور سیاست کے زمروں کے لیے وضع کی گئی ہیں۔ ()انہوں نے پوچھا میں نے بتا دیا
ارےےےےنہیں بھئی یہ چیزیں مذہب اور سیاست کے زمروں کے لیے وضع کی گئی ہیں۔ ()
پہلے ریٹنگ ہٹائیں اور یہ بھی بتائیں کے یہ جناب کیا چیز ہوتی ہے کہیں یہ بھی کوئی لال کاٹا تو نہیں
ہاں تو وجہ بتائیں اسی لیے تو میں نے پوری غزل لکھ دی تھی کہ جس کا مطلع تھا شائد کہارےےےے
ہمارے دوست نے ہم سے مدد طلب کی، اب کیا ہم اتنے بُرے ہیں کے پرانی ناراضگیوں کی وجہ سے انہیں بتاتے بھی نہ
کمپیوٹر ری سٹارٹ ہو گیا تھا۔
بتانے لے لیئے کہ کاٹا کیا ہوتا ہےہاں تو وجہ بتائیں اسی لیے تو میں نے پوری غزل لکھ دی تھی کہ جس کا مطلع تھا شائد کہ
کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتا
یہ بار مرے دل سے ہٹا کیوں نہیں دیتا
لیکن ڈائریکٹ جو ریٹنگ دے ڈالی وہ کس کھاتےمیں؟؟؟
تو بتانے کے لیے دِکھانا اور دل دُکھانا ضروری ہوتا ہے؟؟ اور بھی ایک سوال کا جواب اور باقی ہےبتانے لے لیئے کہ کاٹا کیا ہوتا ہے
؟تو بتانے کے لیے دِکھانا اور دل دُکھانا ضروری ہوتا ہے اور بھی ایک سوال کا جواب اور باقی ہے