ممکن ہے۔ ()
بنت رضا ()جی کرمِ خداوندی کی چادر ہر آن سر پہ تنی رہتی ہے ۔ اسامہ بھائی معاون ملا ہے یا رضا کار ؟؟؟
جی عمر بھائی تو کیا یہاں بھی سگنل توڑ دیا ہم نے؟؟؟یہ اشارہ غلط ہے ۔۔۔
نہیں محترم
اس مراسلے پر ساری ریٹنگس بنتی ہیں۔ ()نہیں محترم
کینٹین کچن میں تھی۔
عمر بھائی سیب کھائیں ، ابھی ابھی ہمارے کینٹین کی نئی رکن ماہی احمد کاٹ کر لائی ہیں۔ ()یہ اشارہ غلط ہے ۔۔۔
درست سمجھے۔۔ میرا اشارہ اسی طرف تھا۔۔ ()ہاں جی ساری ریٹنگز لوگوں کو ہی دے دیں تو پھر ہمارے لیے کیا بچائیں گے۔ ناپسند اور غیرمتفق جیسی تلواریں؟؟؟؟
لیکن اسامہ بھائی سیب کھائیں پیڑ مت گنیں یہ محاورہ تو نہیں سنا ہاں آپ آم پیش فرماتے تو اور بات تھی؟؟
چلیں آپ کی طرف سے کچھ ملے زہے نصیبدرست سمجھے۔۔ میرا اشارہ اسی طرف تھا۔۔ ()
یہ لیں۔ ()لیچی کو جوس دستیاب ہو سکتی ہے ؟؟
روزانہ ایک سیب کھانے والا ڈاکٹر سے دور رہتا ہے۔ ()لیکن اسامہ بھائی سیب کھائیں پیڑ مت گنیں یہ محاورہ تو نہیں سنا ہاں آپ آم پیش فرماتے تو اور بات تھی؟؟
پھر نہ کہنا کانٹا کیوں دیا؟ ()تو کیا ڈاکٹر بھی ہے اس کینٹین میں کوئی
آداب...اس مراسلے پر ساری ریٹنگس بنتی ہیں۔ ()
پسندیدہ ، متفق ، پُرمزاح ، زبردست ، معلوماتی ، دوستانہ ، مفید