اچھا بہت خوب تو اسامہ بھائی نے ہمارے لیے پھر وہی لال کاٹے رکھ چھوڑے ہیں ؟؟ تو پھرہمارے معاہدے کا کیا ہوگا؟؟؟ اس پہ کڑا مواخذہ ہو سکتا ہے؟؟
آپ لوگ گپ شپ کرین میں ذرا ایک لیکچر اٹینڈ کر لوں. :)
مجھے بھی تھوڑی دیر کی اجازت دیں۔ (:))
 
روزانہ ایک سیب کھانے والا ڈاکٹر سے دور رہتا ہے۔ (:))
یہ کہاوت مشہور ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپ ڈاکٹر کے پاس جانے سے محفوظ رہ سکتے ہیں، تاہم اب سائنسی محققین نے اسے بھی غلط ثابت کر دیا ہے۔ برطانیہ میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سیب سمیت کم و بیش تمام تازہ پھل و سبزیاں کینسر سے بچاؤ کرنے میں ناکام ثابت ہو چکی ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ تازہ پھل و سبزیاں کھا کر کینسر سے محفوظ نہیں رہا جاسکتا ہے کیونکہ ان میں غیر تکسیدی اثرات کم پائے جاتے ہیں۔عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ دن بھ رکی خوراک میں پانچ بار پھل و سبزیاں شامل کر کے صحت مند زندگی گزاری جاسکتی ہے۔تاہم حال ہی میں کیے گئے اس تحقیقی مطالعے میں سائنسی محققین کا یہ ماننا ہے کہ کینسر کے خدشات کابراہِ راست تعلق زائد کھانا کھانے سے ہے نہ کہ اس بات سے کہ کیا کھایا جا رہا ہے۔
http://theacenews.com/viewdetail.php?nid=2658&ref=awal
 
ماہی احمد

لائبریرین

دنیا میں صرف ایک ہی بیماری تو نہیں ہے.
 
شمشاد

لائبریرین
آداب۔ مگ دھو کر واپس رکھ دیا بھائی جان۔۔۔ :)
اس میں چافی ڈال دیں دوبارہ پلیز سر درد سے پھٹا جا رہا ہے۔۔۔
سردرد چائے سے نہیں جائے گا۔ اس کو دور کرنے کا تیر بہدف نسخہ ہے میرے پاس۔ استعمال کرنے سے نہ سر رہتا ہے نہ سر درد۔
 
اس ”تیر بہدف“ نسخے کے لیے ہم ”گوش بسماعت“ اور ”دیدہ ببصارت“ ہیں۔ آپ ”قلم بنگارش“ اور ”کی بورڈ بٹائپنگ“ ہوجائیں۔ (:))
 
Top