پھر ہمارے مطلب کی جگہ نہیں!!!حضور یہ کینٹین ہے آخری آرام گاہ تو ہے نہیں کے مطلوبہ چیز میسر ہو سکے کیوں اسامہبھائی؟؟
آپ دیں گے اور کون دے گا بھئیاور اس کا بِل کون دے گا؟
بلکل اسامہ بھائیعینی کے چاچو۔۔ ()
کچھ میٹھی کچھ کرنچی کرنچیمثلا کیا؟ کوئی خاص چیز یا کچھ بھی؟
تھوڑا سکون فراہم کر دیں پھر!
آئیے میرے ساتھ ، ہم نے کینٹین میں ایک کمرا ایسے لوگوں کے لیے بھی سجایا ہے جنھیں سکون کی تلاش ہے: ()حضور یہ کینٹین ہے آخری آرام گاہ تو ہے نہیں کہ مطلوبہ چیز میسر ہو سکے کیوں اسامہبھائی؟؟
تھینکیو اسامہ بھائییہ لیں۔ عیش کریں۔ ()
محمد اسامہ سَرسَری بھائی حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں !!!اس کینٹین میں کیا کیا ملے گا جی مجھے بہت بھوک لگی ہے
حکم کریں جناب۔۔۔ ()محمد اسامہ سَرسَری بھائی حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں !!!
کیا کھانا پسند فرمائیں گی؟ ()بھائی کچھ کھانے کو ملے گا ؟ چائےتو ہم پی چکے ۔
تو یوں کہیے نا:بھئی اس وقت ہمیں وہی روایتی کافی لا دیں
بھئی اس وقت ہمیں وہی روایتی کافی لا دیں
یہ لیجیے آپ حضرات کی شاندار کافی۔ ()کھانا تو ہوگیا ہمارا ۔۔ اب کچھ کافی ہو جائے ۔۔
کیا صورتِ حال ہے؟ ()بہت شکریہ اور ساتھ ساتھ میچ بھی دیکھتے ہیں ۔