کیا بات ہے بھائی جان منہ میں پانی آ گیامیں اپنے گھر کا کھانا ساتھ لے آیا امید ہے سرسری صاحب یہاں کھانے کی اجازت دیں گے۔ اور ہاں ۔
صلائے عام ہے یاران ِ محفلیں کے لئے۔
یہ کیا ہے بھیا یہ تو کچھ نیا آئٹم لگ رہا ۔یہ ایک اور آئیٹم بھی ہے۔
آؤ آج عاطف بھی کی دعوت عامہ سے مستفید ہوجاتے ہیں۔ ()کینٹین میں کچھ ہئ کیا
گرلڈ چکن( تکّہ) ہے بھائی صاحب ۔یہ کیا ہے بھیا یہ تو کچھ نیا آئٹم لگ رہا ۔
ہاں بہت لذیذ ہےآؤ آج عاطف بھی کی دعوت عامہ سے مستفید ہوجاتے ہیں۔ ()
آُپ کی بھابھی نے بنایا ہے۔یہ انہی کا میدان ہے۔ہاں بہت لذیذ ہے
کس نے بنایا ہے سید عاطف علیبھائی جان
شکر کیجئے مغل خاندان میں نہ ہوئے پکانے والے ورنہ ڈش بنوا کر ہاتھ کاٹ لیا جاتا کہ کہیں دوسری جگہ بھی ایسا ہی لذیذ کھانا بنا نہ دیں ۔۔۔ ()()
تاج محل والا واقعہ تو جانتے ہی ہونگے نا بھیا
یہ آپ نے کس خوشی میں میرا کینٹین کی ہنسی کا مخصوص انداز چرایا ہے؟ ()ہاں بہت لذیذ ہے
کس نے بنایا ہے سید عاطف علیبھائی جان
شکر کیجئے مغل خاندان میں نہ ہوئے پکانے والے ورنہ ڈش بنوا کر ہاتھ کاٹ لیا جاتا کہ کہیں دوسری جگہ بھی ایسا ہی لذیذ کھانا بنا نہ دیں ۔۔۔ ()()
تاج محل والا واقعہ تو جانتے ہی ہونگے نا بھیا
اوہ گُڈآُپ کی بھابھی نے بنایا ہے۔یہ انہی کا میدان ہے۔
اس ہنسی کا نام باڈی بلڈر ہنسی ہے ()()یہ آپ نے کس خوشی میں میرا کینٹین کی ہنسی کا مخصوص انداز چرایا ہے؟ ()
اس ہنسی کا نام باڈی بلڈر ہنسی ہے ()()
دیکھتے نہیں کھاپی کے حضرت باڈی دکھا رہے ہیں ۔
دوسرے مراسلے میں باڈی بلڈروں نے اپنے اپنے ہاتھ اکڑالیے ہیں، یہ اور خطرے کی علامت تو نہیں۔ ()اوہ گُڈ
میرا سلام کہئے گا بھابی کو۔۔۔
ہم جلد حاضر ہونگے آپ کی خدمت میں تو اچھے اچھے ڈِش کی پریکٹس ابھی سے کر لیں )()(
مصالحے دار کے بعد تھوڑا سا ٹھنڈا مناسب ہو گا۔یہ میری بچیوں کا پسندیدہ گولا گنڈا ہے۔۔آُپ کی بھابھی نے بنایا ہے۔یہ انہی کا میدان ہے۔
زہے نصیب۔۔پریکٹس کی ضرورت نہیں ۔اوہ گُڈ
میرا سلام کہئے گا بھابی کو۔۔۔
ہم جلد حاضر ہونگے آپ کی خدمت میں تو اچھے اچھے ڈِش کی پریکٹس ابھی سے کر لیں )()(