آپ نے میرے بجائے کسی اور کو ٹیگ کیا ہے۔
دل تو ہر وقت خوش ہی ملے گا، جب دل خوش نہیں ہوتا تو کسی کو ملتا بھی تو نہیں نا۔ (:))
آپ کا نام تو اتنا مشکل ہے کہ ٹیگ کسی سے نہ ہو میں بھی ہمیشہ کٹ پیسٹ کرکے ہی ٹیگ کیا مجال ہے ایسے ہو جائے ٹیگ۔
 
Top