جیہ
لائبریرین
اوہ تھین یو ویری مچ
اوہ تھین یو ویری مچ
ایک اور آپشن ہےآپ کے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے؟
جزاک اللہ
ہاں لگ رہا ہے
لسی کافی تو نہیں ہوتیایک اور آپشن ہے
لسّی
اتنی سردی میں لسیلسی کافی تو نہیں ہوتی
لیکن خیر اگر لسی مل تو بھی زبردست ہے
کیوں نہیں
یہ لو
میں کافی کی اتنی شوقین نہیں۔ کبھی کبھی سردیوں میں پیتی ہوں۔ اور سچی بات یہ ہے کہ مجھے اچھی کافی بنانی بھی نہیں آتی
یہ تو کسی نے کھا لیا ہے۔۔۔آدھا
اٹس اوکے
ارے بہت آسان ہےمیں کافی کی اتنی شوقین نہیں۔ کبھی کبھی سردیوں میں پیتی ہوں۔ اور سچی بات یہ ہے کہ مجھے اچھی کافی بنانی بھی نہیں آتی
عبداللہ نے لیا ہو گایہ تو کسی نے کھا لیا ہے۔۔۔ آدھا
سب ایک ایک مٹھی بھر لو شاباش