نیکی اور پوچھ پوچھ
کافی بناتے وقت یہ خیال رہے کہ کافی کی تلخی قابل برداشت ہو
2 کپ کافی بنانے کے لئے ایک چائے کا چمچ کافی ایک کپ میں ڈالیں اور اس کے ساتھ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی چینی شامل کر دیں
اب اس میں تیز گرم پانی اتنا ڈالیں کہ بہت گاڑھا پیسٹ بن جائے پھر اس کو زوردار ہاتھ سے پھینٹیں کافی ڈارک براؤن سے گولڈن کلر کی ہو جائے گی جب اتنی گاڑہی ہو جاے کہ پھینٹنا مشکل ہو جائے تو کافی کا چمچ بھر کر اس کو اُلٹا کر دیکھیں اگر کافی چمچ سے نیچے نہ گرے تو سمجھ جائیں کافی تیار ہے اب دودھ گرم کر ے اس میں اپنی پسند کے مطابق ایک چائے کا چمچ کافی مل لیں اور حسب پسند چینی ملا کر نوش فرائیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Basket-of-peanuts.jpg

سب ایک ایک مٹھی بھر لو شاباش :)

تھینکس ماہی آپ نے یاد رکھا ورنہ مجھے خبر نہ ہوتی اور میرا حصہ کوئی لے اڑتا :happy:
 
تو صاف بتا دیتے ۔ بہانے کی کیا ضرورت تھی۔ آپ غیر تھوڑی ہیں
اصل میں بچپن میں چھوٹی بہن کے بستے سے ٹافیاں اور چاکلیٹ نکال کر کھا جایا کرتا تھا
پھر جب وہ رونی صورت بناتی تھی تو اس کو مناتا تھا اور ڈھیر ساری چاکلیٹ اور ٹافیاں لا کر دیتا تھا
بچپن کی عادت پڑی ہوئی ہے نا :idontknow:
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
میں آج کل اپنے وزن کے بعد کافی کانشس ہوں لیکن پھر بھی پچھلے ہفتے دو مرتبہ چیز کیک کھایا اور اب یہ تیسری بار ہے۔

چھٹتا نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگا ہوا۔ :ROFLMAO:
 
میں آج کل اپنے وزن کے بعد کافی کانشس ہوں لیکن پھر بھی پچھلے ہفتے دو مرتبہ چیز کیک کھایا اور اب یہ تیسری بار ہے۔

چھٹتا نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگا ہوا۔ :ROFLMAO:
یار گوجرانوالہ کے لوگوں کا مقولہ ہے بھوکا مرنے سے بہتر ہے بندہ کچھ کھا پی کر مرے :wink2:
 
Top