سید شہزاد ناصر
محفلین
گوجرانوالہ کے کھانے بھی کھائے ہوں گےایک مرتبہ پہلے میں گجرانولہ جا چکا ہوں۔ بہت اچھا شہر ہے لیکن زیادہ دیکھنے کا موقع نہیں ملا تھا۔
گوجرانوالہ کے کھانے بھی کھائے ہوں گےایک مرتبہ پہلے میں گجرانولہ جا چکا ہوں۔ بہت اچھا شہر ہے لیکن زیادہ دیکھنے کا موقع نہیں ملا تھا۔
فرمایئےکیا پیش کریںشاہ صاحب بلا اجازت بلا دعوت نامہ ہم بھی زبردستی آ رہے ہیں دعوت کا مینیو جانے بغیر
جی ہاں 45 روپے کا ایک چڑا ملتا ہےویسے "چڑے" کی بہت شہرت ہے
گوجرانوالہ کے کھانے بھی کھائے ہوں گے
جی ہاں 45 روپے کا ایک چڑا ملتا ہے
اور ایک نوالہ بھی نہیں بنتا
کھانے تو فوجیوں کے ہی کھائے تھے۔
بٹیر سے بہتر ہوتا ہےاور ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟ بٹیر جیسا؟
شکریہ ۔۔ پر مجھے پسند نہیں ۔۔
سب ایک ایک مٹھی بھر لو شاباش
شکریہ ۔۔ پر مجھے پسند نہیں ۔۔
نہیں
یس آئی ڈونٹ لائک مونگ پھلی ۔۔۔
لے جی! ایویں ای کوئی لے اُڑتا یہاں کوئی مخول ہو رہا ہے۔۔۔تھینکس ماہی آپ نے یاد رکھا ورنہ مجھے خبر نہ ہوتی اور میرا حصہ کوئی لے اڑتا
بہت شکریہ
سر جی ہم پلادیتے ہیں کافی آپ کو
آپ کے حصے کی بھی میں رکھ لوںیس آئی ڈونٹ لائک مونگ پھلی ۔۔۔
رکھنی ہیں تو فائدہ نہیں ۔۔ کھانی ہیں تو ٹھیک ہے ۔۔آپ کے حصے کی بھی میں رکھ لوں
پھینٹ پھینٹ کر ہی بازو شل ہو جاتا ہے، کافی میکر کا مشورہ دیں اب توکافی بناتے وقت یہ خیال رہے کہ کافی کی تلخی قابل برداشت ہو
2 کپ کافی بنانے کے لئے ایک چائے کا چمچ کافی ایک کپ میں ڈالیں اور اس کے ساتھ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی چینی شامل کر دیں
اب اس میں تیز گرم پانی اتنا ڈالیں کہ بہت گاڑھا پیسٹ بن جائے پھر اس کو زوردار ہاتھ سے پھینٹیں کافی ڈارک براؤن سے گولڈن کلر کی ہو جائے گی جب اتنی گاڑہی ہو جاے کہ پھینٹنا مشکل ہو جائے تو کافی کا چمچ بھر کر اس کو اُلٹا کر دیکھیں اگر کافی چمچ سے نیچے نہ گرے تو سمجھ جائیں کافی تیار ہے اب دودھ گرم کر ے اس میں اپنی پسند کے مطابق ایک چائے کا چمچ کافی مل لیں اور حسب پسند چینی ملا کر نوش فرائیں
وہی وہی۔رکھنی ہیں تو فائدہ نہیں ۔۔ کھانی ہیں تو ٹھیک ہے ۔۔