شمشاد
لائبریرین
جب وہ خود راضی ہیں تو تمہیں کیا اعتراض ہے؟ میری مانو تو تم بھی آنٹی کہلوانا شروع کر دو۔نہی بھئی ماہی کو آنٹی مت کہیں بس
جب وہ خود راضی ہیں تو تمہیں کیا اعتراض ہے؟ میری مانو تو تم بھی آنٹی کہلوانا شروع کر دو۔نہی بھئی ماہی کو آنٹی مت کہیں بس
سر عام رشوت ! وہ بھی بِیچ تھانے میں ۔ ۔ ۔
چائے وغیرہ پی لیجیے گا۔
آج کل ساری چائے تھانے والوں کے لیے ہی بن رہی ہے۔یہ کینٹین والے کہاں رہ گئے؟ نہ چائے نہ کوفی، نہ ناشتہ
وہ تو چائے پانی کا ہدیہ تھا ۔۔۔سر عام رشوت ! وہ بھی بِیچ تھانے میں ۔ ۔ ۔
ہدیہ نہیں نذرانہوہ تو چائے پانی کا ہدیہ تھا ۔۔۔
جو بھی ہو ۔۔۔ تھانے داروں سے تعلق ”نظرآنا“ چاہیے۔ہدیہ نہیں نذرانہ
اور تھانیدارنیوں سے؟؟جو بھی ہو ۔۔۔ تھانے داروں سے تعلق ”نظرآنا“ چاہیے۔
اس حساب سے تو آپ بھی آنٹی ہوئیں! ہے نا!شی از مائی ویری سویٹ سس
"بھی" سے کیا مراد ہے، میں آنٹی ہوں۔اس حساب سے تو آپ بھی آنٹی ہوئیں! ہے نا!
تو آپ کی سسٹر بھی آنٹی ہوئیں نا!"بھی" سے کیا مراد ہے، میں آنٹی ہوں۔
اپنے بھانجوں کی اور بھانجیوں کی اور بھتیجی کی۔۔۔
ڈھیر سارا شکریہ آنٹی جی۔
چچا کی آنٹی تو ہماری کیا ہوئی؟ ۔۔۔ڈھیر سارا شکریہ آنٹی جی۔
ویلکم بھائیڈھیر سارا شکریہ آنٹی جی۔
میرا خیال ہے یہ مذاق صرف مجھ تک رکھا جائےتو آپ کی سسٹر بھی آنٹی ہوئیں نا!
چچا کی آنٹی تو ہماری کیا ہوئی؟ ۔۔۔
زیادہ چوچے کاکے نہ بنیں آپ لوگ، آنٹی ہوں جانتی ہوں کتنے دودھ کے دانت ٹوٹے ہیں آپ لوگوں کے ابھی تک۔۔۔شاید دادی جان!