شمشاد
لائبریرین
ہاں بھئی، بالکل صحیح ہے۔ دوسروں کو اس میں شامل نہ ہی کیا جائے تو اچھا ہے۔میرا خیال ہے یہ مذاق صرف مجھ تک رکھا جائے
ہر ایک کا مزاج ماہی جیسا نہیں ہو سکتا۔
ہاں بھئی، بالکل صحیح ہے۔ دوسروں کو اس میں شامل نہ ہی کیا جائے تو اچھا ہے۔میرا خیال ہے یہ مذاق صرف مجھ تک رکھا جائے
اگر یہ طنز ہے تو مجھے سمجھ نہیں آیا!!!ہاں بھئی، بالکل صحیح ہے۔ دوسروں کو اس میں شامل نہ ہی کیا جائے تو اچھا ہے۔
ہر ایک کا مزاج ماہی جیسا نہیں ہو سکتا۔
لاحول ولا قوۃ الا بالااگر یہ طنز ہے تو مجھے سمجھ نہیں آیا!!!
سچی!لاحول ولا قوۃ الا بالا
طنز اور آپ پر۔ بالکل بھی نہیں۔ بلکہ میں نے تو آپ کی ہمت اور فراخ دلی کی داد دی ہے کہ ہر کوئی آپ کی طرح مزاج آشنا نہیں ہوتا۔ دوسرے تو بُرا بھی مان سکتے ہیں۔
لا حول ولا قوة الا باللهلاحول ولا قوۃ الا بالا
طنز اور آپ پر۔ بالکل بھی نہیں۔ بلکہ میں نے تو آپ کی ہمت اور فراخ دلی کی داد دی ہے کہ ہر کوئی آپ کی طرح مزاج آشنا نہیں ہوتا۔ دوسرے تو بُرا بھی مان سکتے ہیں۔
دھپباقی تو سب ٹھیک ہے مگر یہ دادی کے ہجے تو درست کریں اوپر
آئسکریم کھلائیں تو اپنی کینٹین کی، ذرا پتا تو چلے کیسی کینٹین چلا رہے ہیں۔
کینٹین کا افتتاح رمضان سے کرنے کا سوچ رہے ہیں نئے سرے سے۔۔ فی الحال تھانے دارنی صاحبہ سے کچھ معاملات طے ہورہے ہیں۔۔۔آئسکریم کھلائیں تو اپنی کینٹین کی، ذرا پتا تو چلے کیسی کینٹین چلا رہے ہیں۔
تو بھئی افتتاح کرتے رہنا آپ، میں تو آنٹی ہوں مجھے ابھی آئسکریم کھلائیں۔ اس میں تھانیدارنی کیا کہیں گی بھلا، وہ تو اتنی سوئیٹ سی ہیں۔کینٹین کا افتتاح رمضان سے کرنے کا سوچ رہے ہیں نئے سرے سے۔۔ فی الحال تھانے دارنی صاحبہ سے کچھ معاملات طے ہورہے ہیں۔۔۔
لاحول ولا قوۃ الا بالا
طنز اور آپ پر۔ بالکل بھی نہیں۔ بلکہ میں نے تو آپ کی ہمت اور فراخ دلی کی داد دی ہے کہ ہر کوئی آپ کی طرح مزاج آشنا نہیں ہوتا۔ دوسرے تو بُرا بھی مان سکتے ہیں۔
پھر سے لکھتا ہوں "داد - دی - ہے"لا حول ولا قوة الا بالله
باقی تو سب ٹھیک ہے مگر یہ دادی کے ہجے تو درست کریں اوپر جلدی میں دال دو بار لکھ دی
یہ لیں:تو بھئی افتتاح کرتے رہنا آپ، میں تو آنٹی ہوں مجھے ابھی آئسکریم کھلائیں۔ اس میں تھانیدارنی کیا کہیں گی بھلا، وہ تو اتنی سوئیٹ سی ہیں۔
شاباش (دھپ)یہ لیں:
ارے پانی لاؤ پانی
ابھی تو کینٹین بند تھی۔آپ بھی شوق فرمائیں: