مزمل شیخ بسمل
محفلین
آپ بھی شوق فرمائیں:
اسے "شوق" کس طرح سے فرمانا ہے ؟
آپ بھی شوق فرمائیں:
ارے پانی لاؤ پانی
لڑکے کی آنکھیں ہی اوپر کو چڑھ گئیں دھپ دھپ دھپ
ارے کیوں نقصان کرتے ہو بیچارے کا!
آج کینٹین کی ٹیبل ٹوٹ جائے گی۔
ارے کیوں نقصان کرتے ہو بیچارے کا!
میرا قصور نہیں۔ کیونکہ میں تو آنٹی ہوںنقصان تو شوخئ رندانہ کی وجہ سے ہے۔ آج دھپ دھپ کے نقصانات وافر مقدار میں پیشگی دکھائی دے رہے ہیں۔
ویسے یہ دھپ ٹیبل پر نہیں مخاطب کی کمر میں ہو رہی رہے۔ آنٹی کے ہاتھ سے۔نقصان تو شوخئ رندانہ کی وجہ سے ہے۔ آج دھپ دھپ کے نقصانات وافر مقدار میں پیشگی دکھائی دے رہے ہیں۔
ویسے یہ دھپ ٹیبل پر نہیں مخاطب کی کمر میں ہو رہی رہے۔ آنٹی کے ہاتھ سے۔
اپنے شوق کے مطابق۔۔۔اسے "شوق" کس طرح سے فرمانا ہے ؟
اپنے شوق کے مطابق۔۔۔
کہیں ایسا تو نہیں مزمل بھائیاب ہمارے شوق کا کیا فرمانا!!!
اللہ کی بنائی چیزیں اتنی کمزور نہیں ہوتیں بچے دھپتو ٹیبل کی جگہ کمر بھی ٹوٹ سکتی ہے۔
کہیں ایسا تو نہیں مزمل بھائی
کہ
ہزاروں شوق ایسے کہ ہر شوق پہ مار پڑے
اللہ کی بنائی چیزیں اتنی کمزور نہیں ہوتیں بچے دھپ
آنٹی کو ہونہہ کرتا ہے، اب تو دیکھتے جانا، ایسی دلہن لا کر دینی ہے نا کہ ساری عمر اس مراسلے پر پچھتاؤ گے۔۔۔یہ دھپ اگر کسی مچھر، مکھی، چیونٹی، تتلی وغیرہ پر ہوتی تو مرجاتے وہ سب۔ اور گناہ آپ پر آتا۔ ہونھ
وہ بھی غالباً دھپ دھپ کی ماہر ہو گی۔آنٹی کو ہونہہ کرتا ہے، اب تو دیکھتے جانا، ایسی دلہن لا کر دینی ہے نا کہ ساری عمر اس مراسلے پر پچھتاؤ گے۔۔۔
ارے وہ کوئی آنٹی تھوڑی نا ہو گی!وہ بھی غالباً دھپ دھپ کی ماہر ہو گی۔
آنٹی کو ہونہہ کرتا ہے، اب تو دیکھتے جانا، ایسی دلہن لا کر دینی ہے نا کہ ساری عمر اس مراسلے پر پچھتاؤ گے۔۔۔
ارے وہ کوئی آنٹی تھوڑی نا ہو گی!
واااٹیعنی آپ آنٹی بننے کی ایکٹنگ فرما رہی ہیں۔
ہم نے کوئی آپکی پسند کی دلہن تھوڑی لانی ہے۔ آنٹی سے بدتمیزی کا نتیجہ نکلے گا بچو جی!میں نے اپنی دلہن پہلے ہی پسند کرلی۔ ہونھ۔