یہ اتنے دن غیر حاضری کی کسر نکالی ہے آپ نےآجائیں بھئی! عشائیہ حاضرِ خدمت ہے۔ ()
کافی ملے گی بھائی ؟؟
یا اللہ کافی پلا رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں بھائی ؟؟
آپ کافی انجوائے کریں ۔۔ ڈریں نہیں ۔۔یا اللہ کافی پلا رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں بھائی ؟؟
میری چھوٹی صاحبزادی فرماتی ہیں کہ میں ان کی ماما نہیں ، کیونکہ میں انھیں نہ چاکلیٹ کھانے دیتی ہوں اور نہ چپس ایسے میں سوچ رہی ہوں کینٹین میں یہ سب دکھا کر خوش کردوں ۔آپ کافی انجوائے کریں ۔۔ ڈریں نہیں ۔۔
اور ہماری صاحبزادی کو ہم ایک بار ایسے ہیں میگزین پہ شائع کھلونے دکھا رہے تھے کہ دیکھیں ان میں سے کون سے پسند ہیں آتے ہوئے لاؤنگا آپ کے لیے ۔۔ تو کہتی ہیں "بابا آپ سب لے آنا ۔۔ اور رانیہ(میری بھانجی) اس کے لیے بھی سب ۔۔۔میری چھوٹی صاحبزادی فرماتی ہیں کہ میں ان کی ماما نہیں ، کیونکہ میں انھیں نہ چاکلیٹ کھانے دیتی ہوں اور نہ چپس ایسے میں سوچ رہی ہوں کینٹین میں یہ سب دکھا کر خوش کردوں ۔
اب اس میں بٹیا کو کیا قصور ؟ آپ نے پسند پوچھی تھی ۔۔ سو بٹیا نے بتا دی ۔۔ہیہیاور ہماری صاحبزادی کو ہم ایک بار ایسے ہیں میگزین پہ شائع کھلونے دکھا رہے تھے کہ دیکھیں ان میں سے کون سے پسند ہیں آتے ہوئے لاؤنگا آپ کے لیے ۔۔ تو کہتی ہیں "بابا آپ سب لے آنا ۔۔ اور رانیہ(میری بھانجی) اس کے لیے بھی سب ۔۔۔
جی ۔۔ بتا تو دی ۔۔ اور مجھے سوچ میں ڈال دیا ۔۔اب اس میں بٹیا کو کیا قصور ؟ آپ نے پسند پوچھی تھی ۔۔ سو بٹیا نے بتا دی ۔۔ہیہی
دراصل یہاً ںموسم ٹھیک نہیں اسی لیے کچھ دنوں کے لیے ایسی سب چیزوں سے پرہیز کروانا چاہتی ہوں ۔جی ۔۔ بتا تو دی ۔۔ اور مجھے سوچ میں ڈال دیا ۔۔
آپ بھی ایساکریں بٹیا کو دیکھائیں تصویریں اور دیکھیں وہ کیا کہتی ہیں ۔۔
اچھی بات ہے ۔۔ سردیوں میں بچوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے ۔۔دراصل یہاً ںموسم ٹھیک نہیں اسی لیے کچھ دنوں کے لیے ایسی سب چیزوں سے پرہیز کروانا چاہتی ہوں ۔
ہاں ہمیشہ مائیں ہی ظالم ہوتی ہیں ۔اچھی بات ہے ۔۔ سردیوں میں بچوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے ۔۔
میں اپنی بات بتاؤں۔۔۔ انابیہ کبھی مانگتی تھی اور بیگم منع کرتی تھیں تو میں چپکے سے اسے لا دیا کرتا تھا ۔۔
اب خرچہ کرنا ہی تھا تو وہ بڑی والی لے آتے،لیجیے۔ ()
خرچ تو کرنا تھا، مگر کم۔ ()اب خرچہ کرنا ہی تھا تو وہ بڑی والی لے آتے،
کیا کہتے ہیں موٹی والی ،
نہیں نہیں یار
اچھا جمبو
۔۔۔ہاں ہمیشہ مائیں ہی ظالم ہوتی ہیں ۔
کنجوسی زندہ باد!خرچ تو کرنا تھا، مگر کم۔ ()
()کنجوسی زندہ باد!
مسکراتے مسکراتے کنجوسی کے سینگ نکل گئے۔