ماہی احمد
لائبریرین
ووٹ؟؟؟ یہ کون سا چکر ہے؟لاحوال ولا قوۃ الا باللہ
میرا مطلب تھا کہ ماہی کا ووٹ کس کی طرف ہے، دائیں یا بائیں
ووٹ؟؟؟ یہ کون سا چکر ہے؟لاحوال ولا قوۃ الا باللہ
میرا مطلب تھا کہ ماہی کا ووٹ کس کی طرف ہے، دائیں یا بائیں
دونوں ہی کیوٹ ہیںارے بھئی میرا مطلب تھا تمہیں چھوٹی سی بچی زیادہ پسند آئی جو دائیں طرف ہے یا مانو بلی جو بائیں طرف ہے۔
آپ شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہکینٹین پر یاد آیا
کیا برا تھا مرنا گر ایکBAR ہوتا
نہیں جی ۔۔۔ ایک بار پینے سے کیا ہوتا ہے ۔آپ شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ
کیا برا تھا پینا اگر ایک bar ہوتا
چلیں نثر سے وضاحت کر دیتے ہیںنہیں جی ۔۔۔ ایک بار پینے سے کیا ہوتا ہے ۔
منہ کی بات چھین لی وہ بھی کینٹین میں۔آپ لوگ کینٹین پھر سے بند کروائیں گے۔
ہمم ۔۔۔ آپ ورلڈ کپ ولا بھار ابھی سے اتار رہے ہیں سر سےایک ایک ٹرک کافی رہے گا ناں ان سب کا۔
چلو ٹھیک ہے پھر۔۔۔تب اور دلا دیں گے، ایسی بھی کیا بات ہے۔