ام اریبہ

محفلین
اُفففف میں لیٹ ہو گیا پیاری ماں جی :( ،،،،، کُچھ بچا میرے لیئے یا نہیں ؟؟ :unsure:
ھاں ناں ۔۔۔وہ دیکھو وہ والا ۔۔ھاں ھاں وہ پنک پھول والا کپ تمھارا ہے اور ہاں یہ دیکھو میں نے تھوڑا کیک اور بسکٹ ٹشو میں چھپا لیے تھے ورنہ یہ سب تو ٹوٹ ہی پڑے تھے
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ھاں ناں ۔۔۔ وہ دیکھو وہ والا ۔۔ھاں ھاں وہ پنک پھول والا کپ تمھارا ہے اور ہاں یہ دیکھو میں نے تھوڑا کیک اور بسکٹ ٹشو میں چھپا لیے تھے ورنہ یہ سب تو ٹوٹ ہی پڑے تھے
ہائے کِنی پاری سی ماں ہے نا میری :) ،، مائیں ہوتی ہی رحمت ہیں :) :) :) :) تھینکیو ماں جی :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
دشمن سب ارا لے گئے، بچنا کیا تھا۔۔۔ :cautious:
اگلی بار سہی اب، جب امی کا موڈ اچھا ہو گا:p
نہی جی مُجھے معلوم تھا میری ماں میرے لیئے کُچھ چھُپا لیں گی ،،، اور وہی ہوا دیکھو کِتنے مزے سے بِسٹِک کھا رہا ہوں میں ،،، یممم یممم :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اسلامُ علیکم و صُبح النور !! بھئی یہ رہا سب کا ناشتہ جِس جِس کو آنا ہے جلدی آ جاؤ ورنہ ٹھندا کھانا کسی کام کا نہیں رہے گا :)

IMAG0291.jpg


CIMG3884.JPG


5180365148_1690cef38e.jpg


2mrbbr6.jpg


timthumb.php


aloo_tikki-1.jpg


img_7594.jpg


Halwa-Poori-Paratha-Channa-Rs-200-Free-Delivery-Available.jpg


اور آخر میں سب کے لیئے مزے مزے کی چائے :) :)

625624_422323317862253_1380489169_n.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اسلامُ علیکم و صُبح النور !! بھئی یہ رہا سب کا ناشتہ جِس جِس کو آنا ہے جلدی آ جاؤ ورنہ ٹھندا کھانا کسی کام کا نہیں رہے گا :)
اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ناعمہ عزیز ابن سعید سیدہ شگفتہ شمشاد نیرنگ خیال قیصرانی عبد الرحمن محمداحمد حاتم راجپوت ،،،،، کہاں ہیں بھئی سب پھِر کہتے ہیں ناشتہ نہیں مِلتا ،،، ہُنہ !!! :cautious: :p :) :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بئی یہ ناشتہ وغیرہ تو اوکھا کام ہے۔۔۔۔ :) شکریہ۔۔۔ ہم صرف چائے اٹھا کر نکل لیتے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

ناشتہ تو میں کر چکی بھیا اور ااتنا زیادہ میں کھا بھی نہیں سکتی :p
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
واہ جی واہ ۔ ۔ تُساں دل بے ایمان کر چھڈیا اے فصیح پاین ۔ ۔ لیکن میں بڑا ہیوی ناشتہ کر کے آیا جے ۔ ۔ چلو چاء ای پی لینے آں ۔ ۔ :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
واہ جی واہ ۔ ۔ تُساں دل بے ایمان کر چھڈیا اے فصیح پاین ۔ ۔ لیکن میں بڑا ہیوی ناشتہ کر کے آیا جے ۔ ۔ چلو چاء ای پی لینے آں ۔ ۔ :)
ہاہ !! چلو پراہ جی کوئی نی ،،، چاہ ای سہی پر اویں بغیر کُج چکھے نئی جانڑاں !! :)
 
Top