مہدی نقوی حجاز
محفلین
کچھ انتظام ساغر و پیمانہ کیجیےبھائی سمجھ نہیں آئی
یوں مئے بغیر مت ہمیں مستانہ کیجیے
کچھ انتظام ساغر و پیمانہ کیجیےبھائی سمجھ نہیں آئی
ارے بس !!! ؟؟؟ ،،،،، اب سمجھا !! اسی واسطے تو دوست لوگ آپ کی صحت کے لیئے اتنے پریشاں رہتے ہیںہم ٹھیک ہے جی چائے پی لے تی ہوں
ارے بھائی پیٹ بھر کے کھانے کے بعد کون کہا پائیں گےارے بس !!! ؟؟؟ ،،،،، اب سمجھا !! اسی واسطے تو دوست لوگ آپ کی صحت کے لیئے اتنے پریشاں رہتے ہیں
لیکن بات یہ ہے کہ اس حصے میں ہم بھی نہیں آتے۔۔۔ اور جہاں کوئی نہ آئے وہاں آپ نے فرمایا کہ آپ ضرور آجاتی ہیں!!ارے بھائی میں وہان کسیے آسکتی ہوں وہ جگہ تو آپ کے لئے ہی بنائی گئی ہے نا
ہاہاہاہاہا ،،،،،،، مہدی بھائی دفتر میں ہوں مگر بے اختیار قہقہا نکل گیا ۔۔۔۔ !! ،،، آپ رکیئے میں ابھی ساغر بھائی کو بلاتا ہوں ،، وہی باقی کا بندوبست کریں گےکچھ انتظام ساغر و پیمانہ کیجیے
یوں مئے بغیر مت ہمیں مستانہ کیجیے
آپ چھوڑیے جناب، ہم نے شام کا بندوبست کر رکھا ہے!ہاہاہاہاہا ،،،،،،، مہدی بھائی دفتر میں ہوں مگر بے اختیار قہقہا نکل گیا ۔۔۔ ۔ !! ،،، آپ رکیئے میں ابھی ساغر بھائی کو بلاتا ہوں ،، وہی باقی کا بندوبست کریں گے
کونسی والی شمشاد بھائی ، مِلک یا ڈارک ؟؟مجھے ایک کپ گرما گرم کوفی دے دیں اور بس۔
دار چینی اور کافی؟ :O
ارے واہ شمشاد بھائی یعنی کہ آپ کافی شوق رکھتے ہیں یہ لیں فوم کے ساتھکوفی کا مزہ کوفی کریم کے ساتھ آتا ہے۔
اب تک تو ٹھنڈا ہو چکا ہوگا لیکن دیکھتے ہیں، کچھ گرم کر کے کھایا جا سکتا ہے تو کھا لیں گے۔اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ابن سعید قیصرانی حاتم راجپوت سیدہ شگفتہ مہدی نقوی حجاز عبد الرحمن شمشاد عمر سیف فلک شیر نیرنگ خیال ناصر علی مرزا زیک ،،،، سب کے لیئے ہر طرح کا ناشتہ
قیصرانی بھائی اب دار چینی ہو یا کچھ اور ذائقے کی دُنیا میں ہر ایک کا اپنا ہی کُلیہ ہے ،،، میں بذات خود تو کبھی دارد چینی کافی کے ساتھ نہ لوں ۔۔دار چینی اور کافی؟ :O
لیکن سعود بھائی یہ آپ کا قصور ہے نا ،،، کتنے لوگوں کا ناشتہ تیار کیا اتنے شوق سے ،،، کوئی نہیں آیااب تک تو ٹھنڈا ہو چکا ہوگا لیکن دیکھتے ہیں، کچھ گرم کر کے کھایا جا سکتا ہے تو کھا لیں گے۔
اب رات دو بجے ہم ناشتہ فرماتے تو رہی سہی نیند بھی قتل ہو جاتی۔لیکن سعود بھائی یہ آپ کا قصور ہے نا ،،، کتنے لوگوں کا ناشتہ تیار کیا اتنے شوق سے ،،، کوئی نہیں آیا
بھیا کن کے ہیںہاہا ،،، سچ کہوں حاتم بھائی ،،، آپ سے کبھی ملاقات ہوئی تو جانیئے گا کہ کھانے کا کِتنا شوقین ہوں میں
ناشتے میں کیا کھاتی ہو پھرِ؟؟؟تھینک یو سید فصیح احمد بھیا
بہت مزے کا ناشتہ تھا۔ بٹ آجکل میں ناشتہ میں پراٹھا نہیں کھا رہی، دل نہیں کرتا ناں
اس لیے جوس یا لسی وغیرہ چلے گا