لے لیں پھر چائےجس کا جو کام ہے وہی کرے۔ ڈسٹنگ کرنا تمہارا کام۔
میرا کام تو چائے پینا ہے۔
ارے دی نہیں تھی۔۔۔ ایسے ہی کہا تھا بس۔شکریہ۔ شکریہ۔
آپ خؤد ہی کھایا کریں بس۔۔۔ پھر دیکھیے گا سب کھنچے چلے آئیں گے کہ فصیح بھیا کیا کھا رہے ہیں "چھپ چھپ" کرمیں آتا تھا مگر زبردستی سب کو بلانا پڑتا تھا ، جیسے کسی کو شوق ہی نہیں رہا ، اب زبردستی کھانا کھلانا بھی کوئی بات ہوئی بھلا ؟؟
بلااااسٹ۔۔۔کوئی حال نہیں تیرا بچے یہ کیا ہے ؟؟