1st Test Match: Pakistan VS West indies

کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن مصباح بنیادی طور پہ ڈرپوک کپتان ہے ۔۔ پہلی اننگ میں 579 کر کے عزت سے ڈکلیئر کرنے کے بعد دوسری اننگ میں 123 کی ذلالت کمانے سے بہتر تھا کہ ویسٹ انڈیز سے ہی بیٹنگ کرواتے ۔۔ مشکل سے پاکستان نے اک سیشن کھیلا ہے اس پہ ان کے کھیلنے سے تو پچ پہ فرق پڑے یا نہ پڑے لیکن ان کے آنے جانے سے پچ کافی خراب ہو گئی ہو گی ۔۔
 
ڈاکٹر صاب کوئی نئی بات کریں مصباح کے خلاف ایسی باتیں قصہ پارینہ ہو گئی ہیں۔۔
کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن مصباح بنیادی طور پہ ڈرپوک کپتان ہے ۔۔ پہلی اننگ میں 579 کر کے عزت سے ڈکلیئر کرنے کے بعد دوسری اننگ میں 123 کی ذلالت کمانے سے بہتر تھا کہ ویسٹ انڈیز سے ہی بیٹنگ کرواتے ۔۔ مشکل سے پاکستان نے اک سیشن کھیلا ہے اس پہ ان کے کھیلنے سے تو پچ پہ فرق پڑے یا نہ پڑے لیکن ان کے آنے جانے سے پچ کافی خراب ہو گئی ہو گی ۔۔
 
کوئی مانے یا نہ مانے سارا اظہر علی کا ہے
پاکتستانی پلیئر صرف انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب کو ئی ان کو ٹیم سے نکالنے کی بات کرے ساتھ ہی پرفامرمنس ایسے نظر آتی ہے کہ ساری دنیا کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہو جاتی ہیں ۔۔
 
:laugh::laugh::laugh:
پیارے بھائی ذرا اظہر علی کا ٹیسٹ ریکارڈ دیکھ کر آئیں اور اپنے کمنٹ پر نظرِ ثانی کریں. :)
 
پاکتستانی پلیئر صرف انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب کو ئی ان کو ٹیم سے نکالنے کی بات کرے ساتھ ہی پرفامرمنس ایسے نظر آتی ہے کہ ساری دنیا کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہو جاتی ہیں ۔۔
پچھلے 5 سال کے ٹاپ ٹین رن سکوررز میں اظہر علی کا نام بھی ہے.
 
چلیں سر آپ ٹیسٹ میں اظہر کو کھلائیں اس کی جگہ بنتی ہے ۔۔۔ اور وہ اچھا کھیلتا بھی ہے لیکن پاکستان میں جب کو ئی کسی ایک بھی فارمیٹ میں اچھا کھیلتا ہے تو یہ فر ض ہو جاتا ہے کہ اسے ہر فارمیٹ میں کھلایا جائے ۔۔ میری بات کا مطلب ون ڈے کرکٹ تھا ٹیسٹ کرکٹ نہیں ۔۔
 
یہ ٹیسٹ میچ چل رہا ہے.
اور میں ونڈے میں بھی اس کی شمولیت کے حق میں ہوں.
پاکستان کا تیز ترین 1000 رنز کرنے والا پلیئر ہے. دس میچوں کے بعد پرفارمنس دینے والے ایسے ریکارڈ نہیں بنایا کرتے.
برا پیچ ہر کھلاڑی پر آ جاتا ہے.
اکثر پاکستانی بیٹسمین کی نسبت زیادہ مستقل مزاجی سے سکور کیا ہے اس نے.
بہرحال اس معاملے میں سوچ میں فرق کے باعث اختلاف ہو سکتا ہے.
 
مین آف دی میچ
Female_Emperor_Scorpion.jpg
 
حسیب

محفلین
کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن مصباح بنیادی طور پہ ڈرپوک کپتان ہے ۔۔ پہلی اننگ میں 579 کر کے عزت سے ڈکلیئر کرنے کے بعد دوسری اننگ میں 123 کی ذلالت کمانے سے بہتر تھا کہ ویسٹ انڈیز سے ہی بیٹنگ کرواتے ۔۔ مشکل سے پاکستان نے اک سیشن کھیلا ہے اس پہ ان کے کھیلنے سے تو پچ پہ فرق پڑے یا نہ پڑے لیکن ان کے آنے جانے سے پچ کافی خراب ہو گئی ہو گی ۔۔
اس صورتحال میں دنیا کا کوئی بھی کپتان فالو آن نہیں کرواتا
 
چلیں سر اپ اس صورت حال کو چھو ڑیں ۔۔2015 اور 16 کا کوئی ایسا ٹیسٹ ہی یاد کروا دیں جب مصباح نے دوسری ٹیم کو فالو آن کروایا ہو ؟؟ اور فالوآن کروانےکے جتنے موا قع ملے ہیں وہ بھی یاد کروا دیجیے گا ۔۔ شاید میرے ذہن سے نکل گیا ہو ؟؟
 
آخری تدوین:
Top