ماہی احمد
لائبریرین
یہ لو جی.... ڈرامہ بھی ختم شد...ہمارے ٹی وی ہی تو میچ ہنوز جاری است۔ پرانا ٹی وی ہے نا، جبھی تو۔
آپ کا ٹی وی سیم سنگ کا ہو گا شاید۔
یہ لو جی.... ڈرامہ بھی ختم شد...ہمارے ٹی وی ہی تو میچ ہنوز جاری است۔ پرانا ٹی وی ہے نا، جبھی تو۔
آپ کا ٹی وی سیم سنگ کا ہو گا شاید۔
اچھا اچھا اچھا اچھا۔
آپ کو کیا لگتا ہے؟
ایسی بھی بات نہیں اب...اچھا اچھا اچھا اچھا۔
اے پائین کولوں کی کی کرواندے او ؟
مبارک ہو سب کو
جیت گئےےےےےے....
مبارک ہو سب کو
اللہ کا شکر ہے
یار لوگوں کو جیت کی مبارک مجھے براوو کی اننگ کی خوشی۔۔۔
پورے پاکستان کی طرف سے خیر مبارکمبارک تھیوے جی۔ میچ آں جِت چھڈیا نے۔
آپ پورا پاکستان ہیں؟پورے پاکستان کی طرف سے خیر مبارک
جی آ۔۔۔ ویسی تو ہو گی ہیایسی بھی بات نہیں اب...
آپ پورا پاکستان ہیں؟
نہیں ابھی نہیں دینا۔ اگر ابھی مین آف دا میچ مل گیا تو اس نے اگلی 4 اننگز میں کچھ نہیں کرنا۔مین آف دا میچ براوو ہونا چاہیے.
اننگز کی خوشی؟یار لوگوں کو جیت کی مبارک مجھے براوو کی اننگ کی خوشی۔۔۔