1st Test Match: Pakistan VS West indies

ان سٹیٹس میں یہ نہیں ہے کہ
اظہر علی پہلے 50 ٹیسٹ میں یونس خان کے بعد سب سے زیادہ رنز بنانے والا پاکستانی بیٹسمین ہے۔ جبکہ ابھی ناٹ آؤٹ ہے اور ایک اننگ باقی ہے۔
بہر حال یونس تک پہنچنا ممکن نہیں ہو گا۔ 200 رنز اور بنانے ہوں گے۔

4065 یونس
3868* اظہر
3860 میانداد
3808 سعید انور
3677 محمد یوسف
3139 انضمام
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
جی ۔ ویسے دعا ہے کہ اظہر علی تک حمیرا آپی کی آواز پہنچ جائے وگرنہ بے چارے کی آج بھی کلاس ہونی ہے۔
اپنے حصے کے اوور میں آئی پانچ بال روک کر آخری پر سنگل بنا کر وہ کچھ خوفناک ارادے دکھارہا ہے۔سمائلس

ازرائے تفنن
 
بھائی جان۔ ٹیسٹ میچ ہے۔ اور دوسرے دن کا پہلا اوور کھیلا ہے۔ لحاظ کریں۔ ابھی میڈن اوور بھی آئیں گے، ونڈے نہیں ہے۔ :p
 
ابن توقیر

محفلین
بھائی جان۔ ٹیسٹ میچ ہے۔ اور پہلا دن کا پہلا اوور کھیلا ہے۔ لحاظ کریں۔ ابھی میڈن اوور بھی آئیں گے، ونڈے نہیں ہے۔ :p

نہیں میں تو خوش ہوں۔وہ بس اظہر علی کی خیرخواہی میں تھا کہ اگر حمیرا آپی سے جان بچانی ہے تو ہتھ ہلانا ہوگا وگرنہ بے چارے کا پیریڈ تولازمی لگنا ہے۔
سمائلس
 
جی ۔ ویسے دعا ہے کہ اظہر علی تک حمیرا آپی کی آواز پہنچ جائے وگرنہ بے چارے کی آج بھی کلاس ہونی ہے۔
اپنے حصے کے اوور میں آئی پانچ بال روک کر آخری پر سنگل بنا کر وہ کچھ خوفناک ارادے دکھارہا ہے۔سمائلس

ازرائے تفنن
دوسرے اوور کا بھی احوال لکھیں
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟
 
ابن توقیر

محفلین
دوسرے اوور کا بھی احوال لکھیں
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟

بچے کے 150 رنز بھی سر پر کھڑے ہیں۔

لکھ لیں۔اگر بچے کی ڈبل سینچری مس ہوئی تو سارہ قصور حمیرا آپو کا ہے۔بچے نے پریس ریلیز دینی ہے میچ کے بعد۔

ویسے "بچے" پر تو ھاسا ہی نہیں رکا کہ ایسا "بڈھا" بچہ کم کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ازرائے تفنن
 
سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس پریس ریلیز میں وہ ٹلی کھڑکا کر بھاگنے والے واقعہ پر معذرت کر لے تو کیا حمیرا عدنان صاحبہ انھیں معافی فرما دیں گی:p
 
جہاں تک میرا خیال ہے مشکل ہے۔کیونکہ جب وہ ٹلی بجا کر بھاگا تھا تب آپو "کٹوی" چولہے پر چھوڑ کر دروازہ دیکھنے آئیں تھیں۔ان کے آنے جانے میں وہ سالن جل گیا تھا جس کا غصہ اتنی آسان سی معافی مانگ لینے سے اترنے والا لگتا نہیں ہے۔
 
اتنی تفصیلات:surprise:
لگدا اے تسی وی نال ای سو:p
 
Top