1st Test Match: Pakistan VS West indies

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

400_test_match.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
یاز

محفلین
پوری دنیا پاکستانیوں کی طرح ویلی نہیں ہے
اوہ پاؤ جان دے ایس گل نوں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کراؤڈ برطانیہ اور آسٹریلیا میں زیادہ ہوتا ہے۔
رواں برس انڈیا میں بھی حالیہ سیریز میں اچھے تماشائی تھے جبکہ اس سے قبل آسٹریلیا، لنکا سیریز میں بھی ٹیسٹ سیریز کا ٹرن آؤٹ عمدہ رہا تھا۔
باقی ویلوں کا حساب یہ ہے ہربڑی فٹبال لیگ میں ہر ہفتے 10 میچز ہوتے ہیں جن میں تماشائیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ وہ سب ویلے ہی ہیں۔
مطلب اب کھیل ہے تو اسکو دیکھنے تماشائی آئینگے ہی۔
 
arifkarim

معطل

ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے والے ویلے ہر جگہ نہیں ملتے
 
پنک بال ابھی تک گیند بازوں کے لیے مفید ثابت نہیں ہوسکی ہے
اگر تو اس ٹیسٹ کی بات ہو رہی تو درست ہے۔
ورنہ پہلے پنک ٹیسٹ میں ایڈیلیڈ کے میدان پر کینگروز بمقابلہ کیویز کے میچ میں گلابی گیند نے اچھی خاصی پریشانیاں پیدا کی تھیں بلے بازوں کے لئے۔۔۔
ایسی فلیٹ اور بے جان پچ پر کیا مفید ثابت ہونا ہے کسی گیند نے خواہ گلابی ہو یا نیلی۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top