1st Test Match: Pakistan VS West indies

ابن توقیر

محفلین
بازید خان کی آل ٹائم ٹیسٹ الیون

bazid.jpg
 
براوو اور بلیک ووڈ کی بھی اچھی شراکت جا رہی ہے۔خصوصاً ڈیرن براوو کی جانب سے بہت عمدہ کرکٹ کھیل رہا ہے۔
البتہ شائقین پاکستان ٹیم کو ابھی پریشان نہیں ہونا چاہئیے۔ آج اگر یہ دونوں آؤٹ ہو جائیں ایک دو تین وکٹ گر جائیں تو پاکستان میچ پر حاوی ہو جائے گا۔
کالی آندھی خصوصاً ڈیرن"برائن" براوو نے جو میراتھن شروع کی ہے وہ بہت لمبی ہے۔فلحال تو براوو اس دوڑ میں اچھا جا رہا ہے لیکن ابھی بھی اسکو بہت فاصلہ طے کرنا ہے۔۔
 
وہاب نے چیس کو بھی پویلین کی راہ دکھا دی۔ اور پاکستان واپس گیم پر حاوی ہو گی ہے۔جیسا کہ ناچیز نے کہاتھا اوپر۔
براوو اور بلیک ووڈ کی بھی اچھی شراکت جا رہی ہے۔خصوصاً ڈیرن براوو کی جانب سے بہت عمدہ کرکٹ کھیل رہا ہے۔
البتہ شائقین پاکستان ٹیم کو ابھی پریشان نہیں ہونا چاہئیے۔ آج اگر یہ دونوں آؤٹ ہو جائیں ایک دو تین وکٹ گر جائیں تو پاکستان میچ پر حاوی ہو جائے گا۔
کالی آندھی خصوصاً ڈیرن"برائن" براوو نے جو میراتھن شروع کی ہے وہ بہت لمبی ہے۔فلحال تو براوو اس دوڑ میں اچھا جا رہا ہے لیکن ابھی بھی اسکو بہت فاصلہ طے کرنا ہے۔۔
 
کمنٹ فرام کرک انفو:
Hammad Shakil: "Contrary to what is perceived of them, WI somehow manufacture fight, in patches though, in every series. Remember Holder scoring a game changing 100 in SA, and Chase vs India some months ago etc."
 
براوو بھی 87 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
کالی آندھی 300-6
بہت ہی عمدہ اور خوبصورت اننگ تھی براوو کی لیکن اس بات کا شدید افسوس رہے گا کہ سینچری اسکور نہ کر سکا۔
 
تیسرے دن کے اختتام پر
Pakistan 579/3d
West Indies 315/6 (109.0 ov)
West Indies trail by 264 runs with 4 wickets remaining in the 1st innings
دونوں ٹیمز یہ کہہ سکتی ہیں کہ یہ دن انکے نام رہا۔لیکن آخری سیشن بلاشبہ پاکستان کے نام رہا۔اب کل اگر پاکستان پہلے گھنٹے یا سیشن میں کالی آندھی کی ٹیل کو 360-50 تک سمیٹ لیتا ہے تو گرین ٹیم کے میچ جیتنے کے واضح چانسز ہیں۔
 
یاز

محفلین
پاکستان کے حق میں سب سے بہتر تو یہی ہے کہ ویسٹ انڈیز کو فالوآن ہو جائے۔ لیکن فالوآن کی صورت میں بھی پاکستان کو تیسری اننگز کھیلنی چاہئے اور آخری چار سیشن ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کرنے کے لئے رکھنے چاہییں۔
تاہم اگر فالوآن نہیں بھی ہوتا تو کوشش کرنی چاہئے کہ فرسٹ اننگز کی لیڈ زیادہ سے زیادہ ہو۔
 
Top