20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

تفسیر

محفلین

1۔ کس صدی سے تعلق ہے؟
پہلے 700 سال
700 سے 1400 صدی ،
1400سےموجود

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے نوٹس نظر اندار کردیں
میرے نوٹ: مرد، وائٹ، نان مسلم
 
تفسیر نے کہا:

1۔ کس صدی سے تعلق ہے؟
پہلے 700 سال
700 سے 1400 صدی ،
1400سےموجود

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے نوٹس نظر اندار کردیں
میرے نوٹ: مرد، وائٹ، نان مسلم

محترم تفسیر صاحب
اس دھاگے کی مماثلت پی ٹی وی پروگرام کسوٹی سے ہے اور کسوٹی میں ہر سوال کا جواب ہاں یا نہ میں ہوتا تھا اور اس طرح مختلف آپشنز کا طریقہ کار استعمال نہیں ہوتا تھا ۔ کسوٹی میں اگر کوئی یہ پوچھتا کہ “ مرد یا عورت “ یا “ زندہ یا مردہ“ تو اسے سوال ایک ہی آپشن کے ساتھ دوبارہ پوچھنے کے لئے کہا جاتا تھااور جواب میں بھی ہاں یا نہ کہنے کی ہی اجازت تھی ۔ اور دلچسپ بھی یہی طریقہ ہوتا ہے جب کوئی ایک ایک سوال کا جواب لیتا ہوا آخر تک جاتا ہے ۔ اگر اس شخصیت کے بارے میں یہ سوال کروں کہ اس کا تعلق کس براعظم سے ہے ایشیا، یورپ، افریقہ ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ یا آسٹریلیا ۔ (انٹارکٹیکا نہیں پوچھ رہا) تو اس طرح تو بہت آسانی ہوتی ہے ۔ لہذا قواعد وضوابط کو مزید شفاف بنانے کی ابھی بھی ضرورت موجود ہے ۔
 
زیک

مسافر
آصف نے کہا:
کیا یہ شخصیت سائنسدان ہے؟ (سائنسدان کی عام فہم تعریف کے مطابق)

جس زمانے کی یہ شخصیت ہے اس وقت کے لوگ ہر قسم کی چیز میں ٹانگ اڑایا کرتے تھے۔ اس caveat کے ساتھ یہ کہوں گا کہ شخصیت کی وجہ شہرت سائنسدان ہونا نہیں ہے۔
 
تفسیر

محفلین
شیرافضل خان نے کہا:
تفسیر نے کہا:

1۔ کس صدی سے تعلق ہے؟
پہلے 700 سال
700 سے 1400 صدی ،
1400سےموجود

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے نوٹس نظر اندار کردیں
میرے نوٹ: مرد، وائٹ، نان مسلم

محترم تفسیر صاحب
اس دھاگے کی مماثلت پی ٹی وی پروگرام کسوٹی سے ہے اور کسوٹی میں ہر سوال کا جواب ہاں یا نہ میں ہوتا تھا اور اس طرح مختلف آپشنز کا طریقہ کار استعمال نہیں ہوتا تھا ۔ کسوٹی میں اگر کوئی یہ پوچھتا کہ “ مرد یا عورت “ یا “ زندہ یا مردہ“ تو اسے سوال ایک ہی آپشن کے ساتھ دوبارہ پوچھنے کے لئے کہا جاتا تھااور جواب میں بھی ہاں یا نہ کہنے کی ہی اجازت تھی ۔ اور دلچسپ بھی یہی طریقہ ہوتا ہے جب کوئی ایک ایک سوال کا جواب لیتا ہوا آخر تک جاتا ہے ۔ اگر اس شخصیت کے بارے میں یہ سوال کروں کہ اس کا تعلق کس براعظم سے ہے ایشیا، یورپ، افریقہ ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ یا آسٹریلیا ۔ (انٹارکٹیکا نہیں پوچھ رہا) تو اس طرح تو بہت آسانی ہوتی ہے ۔ لہذا قواعد وضوابط کو مزید شفاف بنانے کی ابھی بھی ضرورت موجود ہے ۔
بجا فرمایا۔ 8)
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
تفسیر: یہ 3 سوال ہیں۔ ان کو تین سمجھ کر جواب دے رہا ہوں۔

تفسیر نے کہا:
کس صدی سے تعلق ہے؟
1۔ پہلے 700 سال

نہیں

ہاں

نہیں

بالکل صحیح ہے۔ شاید میں کافی عرصہ غیر حاضر ربا۔۔۔ :D
 
Top