20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فہیم

لائبریرین
عارف خان‌ صاحب جو جواب آپ نے مجھے ذپ کیا وہ ٹھیک ہے۔
پر ساتھ ہی آپ نے یہ بھی کہہ دیا کے آپ کچھ مصروفیت کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے غائب ہورہے ہیں۔
اور اپنی جیت کو وہ مجھے دے رہے ہیں۔
یعنی اب دوبارہ میں سوچ سکتا ہوں۔

یہ تمام باتیں عارف خان صاحب نے مجھے ذپ کیں ہیں۔

میں آپ تمام ممبران سے سوال کرتا ہوں کیا وہ اس پر ایگری ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ تو میں آپ کو بتادوں کے میں نے سوچا کس کو تھا

میں نے اس شخصیت کو سوچا تھا۔


gbnban1.jpg
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ

میں شروع کرتا ہوں

لیکن پہلے میں آپ لوگوں کو کچھ مشورے دیتا ہوں

خاص کر شیر افضل صاحب اور ڈاکٹر عباس صاحب کو

آپ دونوں صاحبان ایک غلطی کرتےہیں۔
کے ہلکے سے اشارے پر تُکہ مار دیتے ہیں۔
پہلے آہستہ آہستہ اپنے جال کو تنگ کرلیا کریں۔
تاکہ بھاگنے کا کوئی راستہ نہ رہے۔ :wink:

جیسے میں کرتا ہوں۔ :)

ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںں
اب میں نے سوچاچاچاچاچاچاچاچا ہے۔
چلیں آسان سوچتا ہوں

میں نے سوچی پھر ایک شخصیت (پر بہت آسان)
 
مشورہ دینے کا شکریہ ، ویسے تکہ مارے کا خمیازہ ہمیں خود ہی بھکتنا بھی پڑتا ہے ، اگلے سوال تک نااہل قرار دئیے جانے کی صورت میں ۔ مجھے تو جیتنے کا جنون اس عمل پر مجبور کرتا ہے اور میں اتنا انتظار نہیں کرنا چاہتا کہ پکا پکایا حلوہ کوئی اور چٹ کر جائے۔
میری بھی ایک تجویز ہے کہ سوال کا جواب کسی لاکر میں محفوظ کر کے رکھنا چاہئیے تا کہ بوقت ضرورت اس سے کام لیا جا سکے اور سارا معاملہ بہت شفاف بھی رہے گا ۔
 
fahim نے کہا:
شکریہ

میں شروع کرتا ہوں

لیکن پہلے میں آپ لوگوں کو کچھ مشورے دیتا ہوں

خاص کر شیر افضل صاحب اور ڈاکٹر عباس صاحب کو

آپ دونوں صاحبان ایک غلطی کرتےہیں۔
کے ہلکے سے اشارے پر تُکہ مار دیتے ہیں۔
پہلے آہستہ آہستہ اپنے جال کو تنگ کرلیا کریں۔
تاکہ بھاگنے کا کوئی راستہ نہ رہے۔ :wink:

جیسے میں کرتا ہوں۔ :)

ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںں
اب میں نے سوچاچاچاچاچاچاچاچا ہے۔
چلیں آسان سوچتا ہوں

میں نے سوچی پھر ایک شخصیت (پر بہت آسان)
زندہ؟
 

فہیم

لائبریرین
درست کہا افضل صاحب

اپنا تو میں یہ کرتا ہوں جو سوچتا ہوں اس کا جواب
قیصرانی بھائی کا بتادیتا ہوں۔ پہلے ہی

آپ ان سے کنفرم کرسکتے ہیں

دوسروں کو چاہیے وہ بھی اس قسم کا کوئی طریقہ اپنا لیں :)
 
Top