20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فہیم

لائبریرین
میں یہ جیت شیر افضل خان صاحب کو دیتا ہوں

کیوں کے ان کو ایک بار بھی موقعہ نہیں ملا

آئیں شیرافضل خان صاحب

یہ آپ کی باری ہے
 
fahim نے کہا:
میں یہ جیت شیر افضل خان صاحب کو دیتا ہوں

کیوں کے ان کو ایک بار بھی موقعہ نہیں ملا

آئیں شیرافضل خان صاحب

یہ آپ کی باری ہے

آپ کا بہت شکریہ ، لیکن ایسی جیت تو مجھے قبول نہیں ، خوشی تو وہ ہوتی ہے جب مقابلہ کرکے جیت حاصل کی جائے ۔ آپ براہ مہربانی سوالات کے جواب دیجئے یا اگر آپ کی کوئی مصروفیت ہو تو کسی اور صاحب کو یہ تھریڈ آگے بڑھانے کی ذمہ داری دے سکتے ہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
میں آپ سب سے بڑے شرمندہ انداز میں معافی کا طلبگار ہوں

میں اس کھیل میں‌ مزید شریک نہیں ہوسکتا۔:oops:

امید ہے آپ حضرات برا نہیں منائیں گے۔

میری طرف سے پوری اجازت ہے اب جس طرح چاہیں اس کھیل کو دوبارہ سے شروع کرلیں۔

یا اگر کوئی پریشانی ہو تو پھر چیف صاحب سے رجوع کرلیں۔

والسلام
 
یہاں پر تو واقعی ہی مزے ہیں

کسوٹی بھی ہے یہاں پر

یہ پروگرام میں بہت شوق سے دیکھتا تھا

اب کھیل کے بھی دیکھتے ہیں

کافی مزہ آئے گا :D
 

wahab49

محفلین
ارے واہ۔ کسوٹی کھیلی جا رھی ھے۔ اور 35 صفحات تک بھی پہنچ گئی ھے۔ میں بھی کھیلتا لیکن وقت کی کمی اجازت نہین دیتی۔ میں نے سوال کرنا ھے اور پھر دس دن بعد آنا ھے جب کوٰ اور سوال آ چکا ھوگا۔ بہر حال آپ سب جاری رکھیں۔
 
Top