سوال :کیا آپ نے اچھی طرح سے سوچ لیا ہے۔۔چلو جی میں نے سوچ لیا۔
سوال شروع کئیے جائیں
چلو جی میں نے سوچ لیا۔
سوال شروع کئیے جائیں
جواب نمبر 1 : خوب اچھی طرحسوال :کیا آپ نے اچھی طرح سے سوچ لیا ہے۔۔
یوں تو پتا ہی چل جائے گا۔سوال شروع کرنے سے پہلے ٓپ کو بتانا پڑے گا کہ جو چیز آپ نے پوچھی ہے وہ شخصیت ہے، جانور ہے بلڈنگ وغیرہ اس کے بعد سوالات شروع کئے جائیں گے
میرا بیٹا اس کھیل کے کچھ اصول ہیں ، اور آپ کو اس کا ادراک پوری طرح نہیں ہےیوں تو پتا ہی چل جائے گا۔
ایسے بتا دوں جاندار یا بے جان؟
تو پھر بتا دیں نا!میرا بیٹا اس کھیل کے کچھ اصول ہیں ، اور آپ کو اس کا ادراک پوری طرح نہیں ہے
شخصیت، کردار، جانور، عمارت، شہرتو پھر بتا دیں نا!
آپ مجھے کیٹگریز بتائیں ، جن میں سے بتانا ہے۔
پھر میں بتاتی ہوں۔
ان کے علاوہ نہیں ہو سکتا کچھ؟شخصیت، کردار، جانور، عمارت، شہر
تو اس کی کیٹیگری بتا دیںان کے علاوہ نہیں ہو سکتا کچھ؟
میں نے تو ان کے علاوہ سوچا تھا۔
کیٹگری !!!تو اس کی کیٹیگری بتا دیں
جواب نمبر 1: نہیںسوال نمبر۱۔ خصوصاً خواتین کے استعمال کی ؟
جواب نمبر 2: نہیںسوال نمبر ۲۔لباس کی کوئی قِسم؟
انکل یہ سوال نمبر 3 ہے ناگھروں کی تزئین و آرائش کی چیز
پہلے سوال کا نمبر بتائیں۔۔۔سوال نمبر : کوئی پینٹنگ ہے کیا؟