20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

ماہی احمد

لائبریرین
رنر
table-runners2-250x250.jpg
f-19-250x250.jpg
سوال نمبر ۱۰۔ رنر وغیرہ
جواب نمبر 10: وغیرہ :)
 
تھینکنگ الاوڈ:thinking:
گھروں کی تزئین و آرائش کی چیز ، کھبی کبھار بُنی ہوئی چیز، مثلاً کپڑا وغیرہ سے بنہ ہوئی کوئی چیز ۔ دیوار کے ساتھ تعلق،
پردہ نہیں،پینٹنگ نہیں کیلی گرافی نہیں،رنر نہیں
"پودا نہیں، الیکٹرانکس نہیں، رنگ بھی نہیں ،
 
:thinking: میرا خیال ہے کہ ایک سوال میں4 2،3 چیزیں ایک ساتھ پوچھنی چاہیں، یعنی سوال بنانا بھی مہارت طلب ہے
اس عمل میں جنرل نالج ، کامن سینس اور تجزیاتی مہارت بھی درکار ہے۔:applause:
 

ماہی احمد

لائبریرین
سوالنمبر (جونسا مرضی نمبر رکھ دیجئے20 سے پہلے پہلے کا) کیا اس چیز کا نام گلدان ہے؟؟؟ :):):)
جواب نمبر 13: دیوار پر گلدان آپ رکهتے ہیں؟؟؟ تاکہ غلطی سے بهی گرے تو جو نیچے کهڑا ہو وہ وہیں اللہ کو پیارا ہو جائے ۔۔۔۔ :p
جواب ہے "نہیں"۔
 
یہ یقینا کوئی دیکوریشن پیس ہے، جوکہ گھر میں کسی خاص کمرے کی دیوار پرلگایا جاتا ہے، کبھی کبھار بنی ہوئ چیز ہوتی ہے، 13 سوالوں کے بعد
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
میرے خیال میں یہ اینویلپ ہولڈر ہو سکتا ہے۔ اسے سوال نمبر 15 بھی کہہ سکتی ہیں۔ تصویر اٹیچ کرتا ہوں۔ اس کا کوئی دیسی نام ہو تو وہ بھی بتا دیجئے گا۔

Envelope-handmade-embroidery-national-trend-double-layer-font-b-letter-b-font-font-b-holder-b.jpg
-font-b-Envelope-b-font-handmade-embroidery-national-trend-double-layer-letter-font-b-holder.jpg
 
Top