20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

سوال نمبر : کوئی پینٹنگ ہے کیا؟
سوال نمبر۷۔ دیواروں کی آرائش کیلئے استعمال کیا جاتا
رنر
table-runners2-250x250.jpg
f-19-250x250.jpg
سوالنمبر (جونسا مرضی نمبر رکھ دیجئے20 سے پہلے پہلے کا) کیا اس چیز کا نام گلدان ہے؟؟؟ :):):)
ایک بات تو یہ کہ ماہی احمد کہہ چکیں کہ یہ چیز کبھی کبھار کپڑے سے بھی بنی ہوتی ہے۔اور دوسرا یہ کہ اینولپ ہولڈر بھی کئی طرح کے ہیں۔۔ ایسے بھی جن میں کی ہولڈر بھی موجود ہوتا ہے۔ مثال کیلئے نیچے تصویر دی ہے۔ تیسرا یہ کہ کی ہولڈر تزئین و آرائش کے زمرے میں فوراً ہی نہیں آجاتا۔کہ اس کا پہلا مصرف کی ہولڈنگ ہے اور ثانوی مصرف ڈیکوریشن ہے۔ جبکہ اس کی جگہ اگر اینولپ ہولڈر کو رکھیں تو خاص طور پر پاکستانی اینولپ ہولڈر کا پہلا مصرف تزئین و آرائش ہی ہوتا ہے اور دوسرا مصرف ہولڈنگ ۔ ۔ ۔ آخری بات یہ کہ میرے اس سارے جاندار تجزیے کو ایک پھونک میں اڑا کر:confused::confused: ماہی بہنا آپ کے جواب کو درست بھی قرار دے سکتی ہیں:( ۔۔سو دیکھیے کب آتی ہیں:):):)

اینولپ+کی ہولڈر :)

0001059143310_500X500.jpg
یہ کوئ خاص چیز ہے، یا پھر گڑیا نے کہیں غلطی کر دی ہے
یہ مبینہ طور پر تزئین و آرائش کی چیز ہے، مزید یہ کہ اس کامفید مصرف بھی ہے تو پھر اس یہ کوئی گیجٹ gadget ہے،
اگر متعلقہ چیز کا اصل مقصد تزئین و آرائش نہ ہوا تو یہ کھیل غلط ہو جائے گا، میرے خیال میں
میرے ذہن میں دو چیزیں آرہی ہیں
1۔ چِک (دھوپ وغیرہ سے بچنئ کے لئیے کھڑکی میں لگاتے ہیں)
2۔ جانور کی محفوظ کی ہوئی کھال

لیکن دونوں نہیں ہو سکتیں، کیونکہ چک ڈیکورشن میں نہیں آتی اور جانور کی کھال بُنی نہیں جاتی (البتہ اُڈھیڑی جا سکتی ہے)
اس قسم کی کوئی چیز
normal_Bellt_Totas_lifestyle.jpg
؟
؟
یہ سارا کا سارا ایسا ہی ہوتا ہے۔ یعنی beads curtains وغیرہ
blog49.jpg
:cautious:
خیر!!!
آپ کا جواب درست ہے۔

وال ہینگنگ ایک کیٹگری ہے ہزاروں قسم کی وال ہینگنگ مل جائیں گی، اوپر کے تمام جوابات وال ہینگنگ ہی ہیں اور ٹھیک جوابات ہیں،
 
Top