ماہی احمد
لائبریرین
ملائکہ تم بوجھ لو گی آئی ایم شیور۔۔۔ جواب بہت نزدیک نزدیک ہے بساہووووو
ملائکہ تم بوجھ لو گی آئی ایم شیور۔۔۔ جواب بہت نزدیک نزدیک ہے بساہووووو
نہیں نا تزئین و آرائش ہے نا کیونکہ وہ بہت۔۔۔یہ کوئ خاص چیز ہے، یا پھر گڑیا نے کہیں غلطی کر دی ہے
یہ مبینہ طور پر تزئین و آرائش کی چیز ہے، مزید یہ کہ اس کامفید مصرف بھی ہے تو پھر اس یہ کوئی گیجٹ gadget ہے،
اگر متعلقہ چیز کا اصل مقصد تزئین و آرائش نہ ہوا تو یہ کھیل غلط ہو جائے گا، میرے خیال میں
سیکرٹ ریسیپی نہیں ہے عام ہی ہے۔ اور آپ لوگ جواب تک پہنچ بهی گئے ہیں آلموسٹ۔ یہ میں بار بار اس لئیے کہہ رہی ہوں کیونکہ جب میں جواب بتاوں گی تو آپ لوگ مجهے ڈانٹیں نہ کہ۔۔۔ایک بات مزید یہ کہ جو بھی چیز پوچھی جا رہی ہے وہ عام فہم ہونی چاہئے ۔ ۔ یہ نہ ہو کہ ہم سب ہار مان لیں اور بعد میں آپ اپنی کوئی سیکرٹ سی ریسیپی نکال کر لے آئیں۔
بالکل نہیں
17:اس چیز کی قیمت مختلف ہو سکتی ہے، انتہائی مہنگی بھی، سستی بھی۔سوال نمبر 17: کیا وہ چیز اگر گفٹ کرنے کے لئیے خریدیں تو کیا انتہائی مہنگی چیزوں میں شمار ہو گی یا کہ mid range price پر مل سکتی ہے؟
سوال نمبر 18: کیا وہ چیز کسی خاص علاقے کی specialty ہے ؟ مثلاً کسی علاقے کی handy craft وغیرہ؟
بالکلمیرے ذہن میں دو چیزیں آرہی ہیں
1۔ چِک (دھوپ وغیرہ سے بچنئ کے لئیے کھڑکی میں لگاتے ہیں)
2۔ جانور کی محفوظ کی ہوئی کھال
لیکن دونوں نہیں ہو سکتیں، کیونکہ چک ڈیکورشن میں نہیں آتی اور جانور کی کھال بُنی نہیں جاتی (البتہ اُڈھیڑی جا سکتی ہے)
ہائے اللہ!میں بتا دوں اب؟
سوال نہیں سمجھ آیا۔سوال نمبر 19: اس چیز کے مختلف حصّے ہوتے ہیں یا سنگل آیٹم ہے؟ مثلاً آئینہ console وغیرہ