محمدعمرفاروق
محفلین
ایک منٹ، تصویر ڈوھنڈتا ہوں
![empress-console-table-and-mirror.jpg](/mehfil/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fwww.betterimprovement.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2008%2F01%2Fempress-console-table-and-mirror.jpg&hash=c66b351b609234f283843a773ce8ffde)
آخری تدوین:
یہ اس کا حصہ ہو سکتا ہے۔اس قسم کی کوئی چیز
؟![]()
؟
یہ سارا کا سارا ایسا ہی ہوتا ہے۔ یعنی beads curtains وغیرہ
![]()
کیا یہ جواب ٹھیک نہیں ہے؟ارے پہلے میرے والے کو تو بوجھ لیں۔ پھر آگے جایے گا نا۔
نہیں تو۔کیا یہ جواب ٹھیک نہیں ہے؟
اس قسم کی کوئی چیز
؟![]()
؟
یہ اس کا حصہ ہو سکتا ہے۔
ارے تو حصہ ہے نا وہ خود نہیں ہے چیز۔آپ ہی نے تو کہا تھا۔۔۔
وال ہینگنگ؟میں آپ لوگوں کو بول رہی ہوں آپ سب جواب کے بہت نزدیک ہیں۔ تکے جو مارے ہیں انہی پر غور کر لیں دوبارہ۔ شاید جواب کلک کر جائے![]()
نہییییں!!!
آپ نے شمشاد بھائی سے پوچھاااا؟؟؟؟؟
جی؟ مطلب؟بھانڈا پھوڑیں اپیا؟![]()
![]()
نہیں اب بتائیں۔رہنے دیں، چھوڑیے![]()