20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فرقان احمد

محفلین
آپ کی ذہانت کی داد دینا بنتی ہے محترم! ہم تو تقریباً ہار مان چکے تھے تاہم اب بمشکل تمام اس شخصیت کو کھوج چکے ہیں تاہم دیگر محفلین کو بھی کچھ موقع ملنا چاہیے کہ وہ بھی 'یہاں' تک پہنچیں۔ آپ نے کسوٹی کے حساب سے بہترین سوال پوچھا ہے۔ مزید یہ کہ آپ نے جوابات کی کاؤنٹنگ بھی کی اور اس کھیل کو نئی جہت دی۔ زبردست! :)
 
ارے بھیا !
خاک ذہانت ہے ہماری ،یہ تو سب وکی پیڈیا کا کمال ہے ۔آپ جواب ظاہر کریں تاکہ ہماری جان چھوٹے ۔:)
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین

فرقان احمد

محفلین
لیجیے صاحب! ہم بارہ سوالات کے بعد تقریباً ہار مان گئے تاہم ایک عدد تکا مارے دیتے ہیں اگلے مراسلے میں۔ ویسے ہم بمشکل تمام 'جمشید انصاری' تک ہی پہنچ پائے تھے، لیکن یہ کیا ہو گیا، یک دم؟! :) آپ کے دیے گئے تمام جوابات میں وہی فٹ بیٹھ رہے تھے۔ شفیع محمد شاہ کی طرف بھی ذہن گیا تاہم، ہم آپ کے جوابات کے سامنے بے بس ہو گئے۔ :)
 
آپ جواب فائنل کریں یا ہار مان رہے ہیں ۔:LOL:
 
درست جواب ہے ،
:applause: :applause: :applause: :applause:
shafi-mohammad_s01.jpg
 
Top