20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

تفسیر

محفلین
fahim نے کہا:
کیا یہ ناچیز بھی اس میں شریک ہوسکتا ہے
ویسے تفسیر بھائی آپ تو ہمیں لفٹ ہی نہیں کراتے
آپ نے ایک نئے آنے والے حضرت محترم جناب
عارف خان صاحب عرف شیطان مچھلی کو تو دعوت دی
لیکن ہم کو تو آپ نے پوچھا ہی نہیں :( :cry:

ارے فہیم۔

ہمم۔۔۔ ایسی کوئ بات نہیں۔ مجھےبیحدخوشی ہوگی۔ کہ آپ بھی شرکت کریں اور اپنے ساتھ اور دوستوں کو بھی لائیں اور کھیل جیت لیں۔ اور پھر آپ سوال کریں اور ہم جواب ڈھونڈیں۔

یہ آپ سب کا کھیل ہے۔ میں بھی اس شامل ہوں۔ ایسی وجہ سے جیتنے والا انچارج ہوجاتا ہے۔ میں تو پبلیسٹی کررہاتھا۔ :D

کاش کہ مجھ پتہ ہوتا کہ “سب کوایک ساتھ کیسےذپ کروں (mass email ) تو ہرشخص کوایک ساتھ ذپ کردیتا“ ۔اس دفعہ جن کے نام تعارف کے زمرے میں اوپر تھےان چندناموں کو پیغام لکھا۔:oops:

اور باقی سب کو بھی لکھنے کا ارادہ ہے۔:lol:

نبیل اور زکریہ صاحب کیا ایسا اناونسمینٹ کرنا ممکن ہے؟
 

تفسیر

محفلین
اب تک کے شرکت کرنے والے۔۔۔۔

آبرو
ڈاکٹرعباس
عیشل
حجاب
ضبط
بوچھی
دوست
بدتمیر
نبیل
زکریا
فہیم
تفسیر
 

فہیم

لائبریرین
چلیں شاکر صاحب جب آپ جیت ہی چکے ہیں تو
اب آپ کی باری ہے
ہم سب کو آپ کے سوچنے کا انتظار ہے
تاکہ ہم بھی سوال کرسکیں 8)
 

دوست

محفلین
اوہ میں‌حاضر ہوں جناب
اب کوئی چیز سوچوں میں بھی
چلیں سوچ لی۔
یہ ایک جانور ہے۔
 

ماوراء

محفلین
سوالات اگر ایسے پوچھے جائیں نہ۔۔ جس کا جواب صرف ہاں یا نہ میں ہو تو پھر زیادہ مزہ آتا ہے۔
 

دوست

محفلین
Top