ڈاکٹر عباس
محفلین
تفسیر بھائی آپ کا جواب درست ھے۔
مجھے بہت خوشی ہو گینبیل نے کہا:السلام علیکم،
جناب کیا میں بھی اس کھیل میں شریک ہو سکتا ہوں؟ تفسیر اب کیا بوجھ رہے ہیں آپ؟
بوچھی نے کہا:بڑے بھیا اگلا سوال کرتے ہوئے اسکا جواب مجھے ذ پ کر دئجیے گا ۔ پھر دئکھے گا میں کیسے ون ِ ہوتی اس کسوٹی میں ۔
شخصیت مرد ہے؟تفسیر نے کہا:ایک شخصیت
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:بڑے بھیا اگلا سوال کرتے ہوئے اسکا جواب مجھے ذ پ کر دئجیے گا ۔ پھر دئکھے گا میں کیسے ون ِ ہوتی اس کسوٹی میں ۔
آجاؤ میدان میں۔ لیکن سب کےسامنےمت پوچھو، چاہیے مذاق کررہی ہو۔
مذاق سے بھی “حقیقت کھیل بن جاتی ہے“۔ اور “کھیل حقیقت بن جاتا ہے“۔
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:جی ہاں ہےبوچھی نے کہا:1 ۔ اس شحصیث کا ثعلق عراق ایران سے ہے؟