سری لنکا کو تو آئر لینڈ نے اچھا خاصا مشکل وقت دیا ہے۔ 144 اسکور پر 9 آؤٹ 20 اوور
شمشاد لائبریرین جون 14، 2009 #381 سری لنکا کو تو آئر لینڈ نے اچھا خاصا مشکل وقت دیا ہے۔ 144 اسکور پر 9 آؤٹ 20 اوور
شمشاد لائبریرین جون 14، 2009 #382 4 اوور میں 29 اسکور کر لیا ہے۔ اگر یہی حالات رہے تو آئر لینڈ کی ٹیم جیت جائے گی۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #386 تھوڑا رن ریٹ ٹھیک لے کر چلتے تو آسانی سے جیت جاتے۔ ابھی تو واقعی مشکل لگ رہا ہے آئرلینڈ کا جیتنا۔
شمشاد لائبریرین جون 14، 2009 #392 19واں اوور تو زبردست کھیل گئے ہیں۔ 20واں بھی ایسے ہی کھیل جائیں تو میچ جیت جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین جون 14، 2009 #395 سری لنکا والے تو آج شکر کریں گے کہ میچ بچ گیا۔ صرف نو اسکور سے جیتے ہیں۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #396 آئرلینڈ کو جیتنا چاہیے تھا۔ ابھی اگر کل پاکستان آئرلینڈ کو ہراتا ہے۔ اور اس کے بعد نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرادیا۔ تو پھر سیمی فائنل کے لیے معمالہ رن ریٹ پر چلا جائے گا جو کہ پاکستان کے لیے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔
آئرلینڈ کو جیتنا چاہیے تھا۔ ابھی اگر کل پاکستان آئرلینڈ کو ہراتا ہے۔ اور اس کے بعد نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرادیا۔ تو پھر سیمی فائنل کے لیے معمالہ رن ریٹ پر چلا جائے گا جو کہ پاکستان کے لیے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #398 پیٹرسن اچھا کھیل رہا ہے۔ انڈیا اور انگلینڈ دونوں میں سے جو یہ میچ ہارا وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔ اس لیے یہ میچ دونوں کے لیے بہت اہم ہے۔
پیٹرسن اچھا کھیل رہا ہے۔ انڈیا اور انگلینڈ دونوں میں سے جو یہ میچ ہارا وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔ اس لیے یہ میچ دونوں کے لیے بہت اہم ہے۔