20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دیکھنے میں تو آسان ہی لگ رہا ہے انڈیا جیسی ٹیم کے لیے۔

لیکن انگلینڈ والے بھی آج پوری جان ماردیں گے۔
امید ہے کہ میچ دلچسپ ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھارت کے لیے اور مشکل ہو چکی ہے۔ تیسری وکٹ گئی۔
جیتنے کے لیے اوسط 10 کے قریب پہنچ گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب جو مار دھاڑ شروع کی ہے، تو تھوڑا پہلے کر لیتے۔

ابھی بھی 19 گیندوں پر 41 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور انگلینڈ صرف تین اسکور سے جیت گیا۔
جیت جیت ہی ہوتی ہے بھلے ہی ایک اسکور سے ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کے شروع کے کھلاڑیوں نے بہت غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے بہت گیندیں ضائع کی تھیں، جس کا نتیجہ آخر میں بھگتنا پڑا۔

انڈیا سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکا۔

پچھلی دفعہ جب فائنل میں پاکستان سے جیتے تھے تو صرف پاکستان سے جیتنے کی وجہ سے انہی کھلاڑیوں کو بے تحاشہ نوازا گیا تھا۔
 

وجی

لائبریرین
اب کیا ہوگا انکا
کیا یہ بھی ایک بہانا ہوسکتا ہے کہ آئی پی ایل عالمی کپ سے چند ہفتے پہلے ہی تھا
 

طالوت

محفلین
بہانے سننے کے لئے ہندوستانی میڈیا کا چکر لگائیں ۔ اس سے قبل کے میچ میں بھی بھارتی ٹیم کو پہاڑ جیسی ٹیم اور مخالفوں کو چیونٹی بتایا جا رہا تھا ۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
وہ وہ کیا بات ہے ویسے ہمارے بندوں کے بارے میں کیا خیال ہے جناب کا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top