چلیں جی اسکور کچھ کچھ جیتنے والا بنا ہی لیا ہے۔ 159 پر پانچ آؤٹ، بیس اوور۔ اب باؤلر اپنا کمال دکھا جائیں تو ٹھیک ہے، نہیں تو میچ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔